I dont think so that govt release paasport .i have applied my passport in august and still i did not get my passport
Really pathetic
@MohsinnaqviC42#CMPunjab@DGIPofficial
عمران خان نے ان سب کو یہاں لاکر کھڑا کردیا ہے کہ ایک لندن سے آیا وزیراعظم بننے کے لئیے ایک دُبئی سے آیا بیٹے کو وزیراعظم بننانے کے لئیے اور دونوں کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
ہمیں وزیراعظم نہیں بننا
اسے کہتے ہیان دھوبی کا کتکا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔۔۔۔
اور جی ہاں۔ “کتکا” ہی ہوتا ہے۔

یہ چورن اب نہیں بکے گا
9 مئی کی اصل تحقیقات میں بھی کھرا تمہارے گھر نکلے گا
اور 8 فروری کی دھاندلی کا بھی
تحریک انصاف نے کل ہی بتا دیا تھا کہ تم فالس فلیگ کی تیاری کر رہے ہو