15 ملاقاتوں میں جو 5 اگست سے آج تک ہوئی تھیں بتایا جائے کسی ایک بھی میٹنگ میں دہشتگردی کا ذکر ہوا ؟ 2 اکتوبر کو مذاکرات کی نشست میں جیسے ہی انہوں نے دہشتگردی کی بات کی تو میں نے کہا ہم سے غلطی ہوئی ہے آپ کے ساتھ نشست نہیں کرنی چاہیے تھی ہمیں پہلے آپ سے ایجنڈا مانگنا چاہیے تھا ہمیں لگا تھا کہ آپ ایک سیاسی جماعت کے مطالبات کو ایڈریس کرنے بیٹھے ہیں لیکن آپ کا ایجنڈا اور ہے . بیرسٹر گوہر علی خان
خواجہ آصف نے فوج پر اتنے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اتنی سخت گفتگو کی۔
اور اب یہ جناب ہمارے "وزیر دفاع" ہیں اور کاغذوں میں فوج ان کے ماتحت ہے۔
LET THAT SINK IN before he lectures any of you on whether you're a patriot or not
⛔️The worst crime against humanity ever committed by the Israeli war criminals‼️
⛔️ Israeli snipers shot a little boy and his mother and shot at anyone trying to save them‼️
@IntlCrimCourt@cnnipr@CBSNews@FranceskAlbs@SenSanders
I BEG YOU 😭😭😭
PLEASE DON'T SKIP ME :((
My account has been restricted,
So, my gfm doesn't appear to everyone!
Please support my family gfm !!!!
by sharing and quoting and donating 💔🚨
Please, Leave a comment 🇵🇸 ، 🍉
https://t.co/dWzTsYpY3S
یہ فلسطینی بچہ صیہونی درندوں کی بمباری میں اپنے ماں باپ کھو چکا ہے اور خوف کے مارے خود اس کی حالت دیکھیں۔ اگر یہ بچہ یوکرینی ہوتا تو شاید نام نہاد مہذب دنیا سے کوئی آواز اٹھتی مگر کیا کریں، یہ فلسطینی ہے۔
اتنی ننھی سی عمر میں بچے کو کیسے ایک موٹر سائیکل کی دکان میں ٹارچر کیا جا رہا ہے💔💔
گندی حکومت نے چھوٹے چھوٹے فرعونوں کے حوصلے بڑھا دیے ظلم کرنے کے لیے!!
روٹی ایک خواب ہے، خالص پانی ایک خواہش ہے، اور کھانا ایک معجزہ ہے۔ جسم خاموشی سے مرجھا جاتا ہے، اور بھوک روحوں کو تباہ کر دیتی ہے۔🇵🇸💔
ہم اللّٰه تعالیٰ سے اس امت کی شکایت کرتے ہیں☝🏻
آوازِ فَلسطِین