Israeli forces has raided Al-Aqsa today despite the ceasefire agreement, violating the marked rules again , we are definitely not going to be blindfolded by these sick people #StopCeasefireViolation
وزیراعظم کے خطاب کا خلاصہ:
اگر سفیر نکالا تو مغرب ناراض ہو جائے گا جس کے نتیجے میں روزی روٹی بند ہو جائے گی، لہذا عوام اپنی غیرت ایمانی کو چولہے میں ڈالے اور معیشت بحال کرے...
#ہٹلرنیازی_سفیرنکالو
Imran khan ny aj apny khitab mai btadiya hai hum apny oper hamla nahi hony degy chaiye wo bhaly sy hamary PROPHET (P.B.U.H) ki shan mai gusatkhi krty rahy
Ya Allah hum aesy Hukmarano sy nijaat dila dy
#ہٹلرنیازی_سفیرنکالو
ابھی تک جو میں سمجھا ہوں خان صاحب کہنا چاہ رہے ہیں دھرنے اور احتجاج وغیرہ تب کیا کریں جب وہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں۔ جب حکومت میں ہوں تو اس سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے۔ ٹھیک ہو گیا۔
#ہٹلرنیازی_سفیرنکالو