قیاس آرائیوں سے سب گریز کریں
معاملات ابھی چل رہے ہیں، ترجمان ٹی ایل
مذاکرات کے حوالے سے جو بھی خبریں چل رہی ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں، ترجمان ٹی ایل پی
مذاکرات کامیاب یا ناکام کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا، ترجمان ٹی ایل پی
Congrats team #Pakistan for winning 3rd T 20 against #Afghanistan and also congrats Afghan people, team and #AfghanPM for putting up a superb competition building Image of their country..
Message to Afghan brothers:
Massive respect for you and your team. In spite of the conditions back home and lack of any proper funding and sponsorship, Afghanistan team is putting up a brave show. Good luck for rest of the games!!!🇦🇫
#PakvsAfg#Respect#WeSupportBlueTigers
The Association of Electronic Media Editors and News Directors (AEMEND) strongly condemns the closure of BOL News channel as BOL News Head told AEMEND that they received no prior show cause notice or warning from PEMRA
AEMEND urges PEMRA to restore BOL News on cables ASAP
بڑی اُمید ہے کہ آج رات حکومت کے تحریکِ لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے دُعا ہے کہ اللہ کریم اپنا کرم اور فضل کرے
آمین
سکاٹ لینڈ نے بھی پاکستانیوں کے ویزے بند کئے ہوئے ہیں اور پی آئی اے بھی سکاٹ لینڈ کے ہوائی اڈے استعمال نہیں کر سکتی۔ باقی ٹیموں کے تو میچز ہیں __ہمارے پنگے ہیں سب کے ساتھ 🤣 نیمیبیا کے بارے میں معلومات اکھٹی کی جارہی ہے ، امید ہے کوئی نہ کوئی کٹہ کھول ہی لیں گے 😂😂
#T20WorldCup
سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگرمیں صدق دل سے حکومت اورTLPکے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگو ھوں
ریاست اورعوام کاجانی مالی نقصان بہت ھو چکا،ایمان املاک اورافراد پر حملے بند ھونے چاھئیں
اللّٰہ کریم فریقین کوتدبراورحکمت سے
معاملہ طے کرنیکی توفیق عطا فرمائیں 🤲
- Good time spent with family & friends on Izhaan's 3rd birthday celebrations. Thankyou all for joining and making it more special for us ❤️ #HappyBirthdayIzhaan