@toseefaslam1@sabirnazar1 شریف خاندان خود کشمیری ہیں لیکن پنجاب کارڈ کھیلنے کر باقی صوبوں کیلئے نفرت کے بیج بو رہا ہے۔ ہم ادھر ملک کے خلاف بولنے والوں کو کیا جواب دینگے جب راج کماری اس قسم کے نفرت تعصب اور منافرت پر مبنی بیانات دیگی۔
یہ صوبائیت کی بات نہیں، ریاست کے بیانئے کی بات ہے ؟ کیا خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی ہندوستان کی حمایت یافتہ ٹی ٹی پی نہیں کر رہی؟ دوسری بات الفاظ کا چناو بہت معنی رکھتا ۔ وہ جس منصب پر ہیں اُنہیں گفتگو میں احتیاط برتنی چاہیے۔ باقی مجھے آپ جو مرضی کہہ لیں ۔
@Marriyum_A فارم 47 والی بی بی انڈیا کا نام لیکر شاید خوف محسوس کررہی ہیں۔ افواج پاکستان تو فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کا کہہ رہی ہیں اور یہ بی بی 3 صوبوں اور آزاد کشمیر کے بارے میں ایسے قابل نفرت اور متعصب جملے ادا کر رہی ہیں۔ یہ نوٹ کرلیں کہ صرف پنجاب پاکستان اور پاکستان پنجاب نہیں
@Alikhanyzai بھائی جان کشمیر سندھ اور بلوچستان بھی اسی پاکستان کا ہی حصہ ہیں۔ ایک زمہ دار عہدے پر برا جمان کوئ شخص اس طرح کا غیر ذمہ دارانہ بات کریں تو نفرت تعصب اور منافرت کو فروغ ملتا ہے جو قومی مفاد میں ہر گز نہیں۔ باقی اپ سمجھدار ہیں ہم تو نا سمجھ لوگ ہیں
@AzmaBokhariPMLN سب سے زیادہ بد امنی پنجاب میں ہے۔ کبھی 17 مہینے کی بچی کے ساتھ زیادتی کبھی باہر ملکوں سے اغواء برائے تاوان ٹک ٹاک کی حد تک پنجاب میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں عملی طور پر فارم 47 والی مہارانی چند سہیلیوں کی سرکار اور باقی صوبوں کے وسائل پر ناجائز قبضہ گروپ ہے
مریم نواز صاحبہ جس طرح صوبوں سے متعلقہ اپنے متنازع بیان پر مجرمانہ خاموشی اپنائے ہوئے ہیں ایسا اگر کسی دوسرے صوبے کے وزیراعلی نے کیا ہوتا تو اسکے لیے زمین تنگ کردی جاتی ۔۔ کیا پھر زرداری صاحب ڈومیسائل کا شکوہ درست کرتے ہیں ۔۔؟
یہ کیسا ڈائلاگ تھا جس میں سندھی کوئی نہیں، بلوچ کوئی نہیں، پٹھان کوئی نہیں، گلگت بلتستان اور کشمیر سے کوئی نہیں۔ کرکیٹ ٹیم کی طرح 15 پنجابی اور اردو بولنے والی بیٹھ کر جھوٹ بُن رہے تھے اور چوتیوں کی طرح میڈیا چینلز چلا رہے تھے۔
Form 47 for GBA-9 Skardu-3 is issued. Three attempts to overturn the people’s mandate ; all failed. PPP retains the seat.
Congratulations to the candidate and PPP workers.
P.S. Noon League; 444 votes. PPP; 8,399 votes
@BBhuttoZardari
سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے ایکس پر مریم نواز کا بیان شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بیان نہ صرف انتہائی تضحیک آمیر اور تقسیم کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے بلکہ اس سے لاعلمی اور غرور کی جھلک بھی ملتی ہے، بی بی سی کی خبر
https://t.co/Mm5EdBxmPY
Terrible statement. This is what happens when you have two and a half advisors, 10 cameras, and a mirror advising you on policy. But then who cares! Everything goes in Pakistan today!
بلوچ اور پشتون فتوا فروشی نہیں کرتے، ملک دشمن یا محب وطن کی سندیں نہیں بانٹتے، وہ قوموں کے تاریخی حقوق کی بات کرتے ہیں۔ آپ کو کس نے روکا ہے کہ اپنی حقوق کی بات نہ کریں، مگر اپنی آپ کو کسی قوم سے برتر نہ سمجھیں۔ نہ ہیں آپ کا حق ہے کہ دوسرے صوبوں کی تقسیم کا فیصلہ کریں۔
وفاقی حکومت اور رہاستی ادارے ہمیں بتا تے ہیں
کہ پاکستان کو خطرہ،،فتنةالہندوستان،،سے ہے،
مگر پنجاب کے وزیراعلی مریم نواز کہتی ہے کہ مجھے بھارت سے اتنا خطرہ نہیں جتنا خیبر پشتونخوا اور بلوچستان سے ہے۔
مریم نواز کا بیان خیبرپختونخواہ کے شہید سویلینز اور فورسز کی توہین ہے ۔
بیوٹی پارلر والی عورت کو وزیراعلی بنائیں گے تو یہی حال ہو گا۔
اسکو سوائے بیوٹیفیکیشن کسی چیز کا نا ادراک ہے نا عقل ۔
ریکارڈ کی درستگی
دہشت گردوں کی تربیت کا آغاز ملتان سے ہوا تھا، رانا ثناء اللہ ایک فرقہ پرست گروہ کے لیڈر ہوا کرتے تھے، پھر شہباز شریف نے طالبان کو بھائی کہہ کر کہا کہ کے پی میں لگے رہیں، اس دور حکومت میں وہ وزیر اعظم کی حیثیت سے آخری بار کب پشاور آئے تھے یہ بھی بتادیں پلیز ۔