@javedmalikisd ڈائمنڈ جوبلی کی مرکزی تقریب میں قومی ٹیلی ویژن پر جو کچھ دیکھا اس سے سر شرم سے جھک گیا مشکل وقت میں یہ لوگ مولانا فضل الرحمان صاحب کے پیچھے چھپ گئے تھے اب اپنی حرکتوں سے جمعیت کیلئے بدنامی کا سبب بن رہے ہیں قیادت کو کھل کر اجتجاج ریکارڈ کرانا چاہیے
@juipakofficial
تمغہ حسن کارکردگی کی اصل حقدار مریم اورنگزیب ہیں جنہوں نے 1954میں شہید لیاقت علی سے پہلے قومی ترانے کے اجراء کا دعوی کیا شاید نئے ترانے کا اجراء شہید بھٹو سے کرواکر تاریخ رقم کرتیں مگر چھوٹے میاں اعزاز اپنے نام کرنے کو بہ ضد تھے سرکاری مجراایک اور کارنامہ https://t.co/bZwqnvON9L
ملک کے مستند قومی اخبار میں چھپنے والی خبر کے مطابق حکومت عجلت میں قومی اثاثے بنا کسی قواعد کے فروخت کرنے جا رہی ہے اور یہ معاملہ کوئی عدالت تک نہیں سن سکے گی حکومتی ذمہ داران کو فی الفور اس حساس معاملہ کی وضاحت کرنی چاہیے https://t.co/5mdGG2aeKr
@MuftiMufta قصور نہیں کرتوت ہیں محترم یہ پارٹی ورکرز کو اچھوت سمجھتے ہیں اسی لئیے جب بھی ان پر کڑا وقت آتا ہے یہ مولانا فضل الرحمان یا زرداری کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں جے یو آئی اور پی پی پی اپنے ورکرز کو عزت اور انکا جائز مقام دیتی ہے اسی لئیے ورکر ہمیشہ قائدین کے شانہ بشانہ ہوتے ہیں
ہم گلے سڑےنظام کو گھسیٹتے رہے مکاریوں کو نظریہ ضرورت کا غلاف چڑھاتے رہے اب بدبو برداشت سے باہر ہوگئی ہے لیکن ہر ڈرامہ بازی کا خیمازہ عام آدمی کو بھگتنا پڑتا ہے اس کی زندگی دو بھر ہوگئی ہے اب وقت آگیا ہے کہ کھل کر بات کی جائے ایک قومی ڈائیلاگ شروع ہو بگاڑ سے اصلاح کی طرف بڑھا جائے
زندگی میں پہلی بار میرے سیاسی تجزیے غلط ثابت ہوئے کپتان کا بیانیہ کرپشن ہے مسلم لیگ نون کی وزیر اطلاعات اور پی آئی او اگر اخبارات سے بھی پیسے پکڑ کر اشتہار دیتے ہیں تو عمران خان کا بیانیہ تو راج کرے گا ہی اگر تدارک نہ ہوا تو اس پارٹی کا حشر نشر ہو جائے گا
@MaryamNSharif
کون ہارے گا کون جیتے گا؟ یہ فیصلہ تو چند گھنٹوں میں ہو جائے گا لیکن اس تناؤ زدہ ماحول میں پرامن الیکشن غنیمت ہیں ہلکی پھلکی موسیقی تو پولنگ ڈے کو ہوتی ہی ہے مگر مجموعی طور پر الیکشن کمیشن قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں
@OfficialDPRPP#ByElection2022
میں تجزیہ نگاروں کی اس رائے سے متفق نہیں ہوں کہ پنجاب کا ضمنی انتخابات معرکہ مستقبل کی سیاست کا فیصلہ کرے گا کپتان کے بیانیے کی مقبولیت اور ہوش ربا مہنگائی کے باوجود یہ الیکشن نون با آسانی جیت جائے گی
https://t.co/ZTnq8DkPtG
#مہراں_شیر_تے_لاواں_گے#PunjabKaptaanKa
مراد سعید فرما رہے ہیں بلاول کو وزیر سیر و تفریح بنایا گیا ہے پوری دنیا گھوم رہے ہیں خود موصوف ایسے وزیر مواصلات تھے جنہیں سی پیک جیسے اہم منصوبے کے باوجود چائینہ نے بھی ویزہ جاری نہیں کیا
@MuradSaeedPTI@BBhuttoZardari
مراد سعید نے ساڑھے تین سال این ایچ اے کے ملازمین کی واجب ترقی کو روکے رکھا ڈی پی سی نہیں بلائی کیونکہ سونامی فتنہ کا نعرہ ہی Absolutely not تھا کام کچھ نہیں کرنا صرف دعوے کرنے ہیں مولانا اسعد محمود نے وزارت سنبھالتے ہی ایک اچھی روایت کی بنیاد رکھ کر دل جیت لئیے
@iAsad_Mahmood
یہ بھولے نہیں بلکہ فنکار تھے ان کی گوگیوں اور گوگوں نے کرپشن کا مٹی پاؤ فارمولہ دریافت کیا کپتان کے چہیتے وزیر کیسے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے تھے آج کرپشن کی سب سے چھوٹی کہانی سے آغاز کر رہا ہوں https://t.co/CFywzCEzcX
ملک ریاض کانام اگرآئےروز سیاسی تنازعات میں نہ گونجتا تو وہ عام آدمی کیلئے جدوجہد کا استعارہ ہوتے سڑک چھاپ سے فیصلہ ساز تک ان کی ترقی پر مقالے لکھے جاتے مگر صد افسوس ان کی ذات ہمیشہ متنازعہ ہی رہی تازہ معاملہ میں فریقین کے موقف آپ کے سامنے رکھ کر فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں
#MalikRiaz
ای سی ایل میں بلاوجہ عرصہ دراز سے کئی ہزار لوگوں کے نام شامل کئے گئے ویل ڈن رانا ثناء اللہ آپ نے انسانی حقوق کی اس بدترین خلاف ورزی کا نوٹس لیا اور معاملہ وفاقی کابینہ میں لے کر گئے ملک کی ترقی کیلئے خوف کی فضاء کو ختم کرنا ہوگا
@RanaSanaullahPK@MOIPakistan @RJ_official_soc