So my newly married cousin told her husband that her fav singer is Akhil and she wish one day she could go to his live concert, her husband created huge fuss, called my khala (cousin's mom) ap ny apni beti ki shadi Akhil sy kio ni ki 😂 imagine the stupidity level
Men can publicly swim in canals to avoid heat in Pakistan but woman are not allowed to and can not think of such an act.
Do women feel less heat only in Islam or is it scientifically proven?
Trolling is when people say things they don't really mean to provoke or get a reaction out of you.
Trolling is not when someone disagrees with you and you don't like their opinion.
Dismissing everyone who disagrees with you as a troll smacks of bigotry.
Be classy not trashy.
Two ladies are fighting like stray bitches here. Even though I don't follow either, but still supporting both. You see there is nothing else in my life worth wasting my time, rest is all work & no play. Keep fueling their bickering, it's the only affordable entertainment I've.🥹
ملٹری کورٹ میں ٹرائل کلبھوشن کا کیوں نہیں ہوا؟
ملٹری کورٹ میں ٹرائل ایم کیو ایم کا کیوں نہیں ہوا جب اُن کے تشدد خانے اور جناح پور کے نقشے فوج نکال لایا۔
ملٹری کورٹس میں ٹرائل رانا ثنا کا کیوں نہیں ہوا جب ایک فوجی نے اُس کے خلاف کیس بنایا۔
عوام کی عقل اپنے جتنی سمجھنا چھوڑ دو۔
@Khalif71398225 افسوس صد افسوس ۔
اتنا معلوم تھا کہ انہیں فوج سے نکال دیا گیا لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ وه بنگلہ دیش نہیں گئے بلکہ ادھر پاکستان میں ہی فوت ہوئے ہیں ۔آہ میرے خدایا ہم نے کسی مخلص کو نہیں بخشا۔یا اللہ ہمیں معاف کر دے۔
" زندہ تھا تو کوئی مجھے جانتا نہ تھا "
جنرل ضیاء الحق نے ٹیپ سنی اور ایم ایم عالم کو ائیر فورس سے فارغ کرنے کا حکم دے دیا اور یوں پاکستان کے ہیرو اور ائیر فورس کے ہسٹری کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایم ایم عالم کو 1982ء میں قبل از وقت ریٹائر کر دیاگیا. وہ اس وقت ائیر کموڈور تھے.
ایم ایم عالم کی پنشن سمیت تمام مراعات روک لی گئیں. وہ درویش صفت انسان تھے. دنیا میں ان کا کوئی گھر نہیں تھا. شادی انھوں نے کی نہیں تھی لہٰذا وہ ریٹائرمنٹ کے بعد چک لالہ ائیر بیس کے میس میں مقیم ہو گئے . وہ ایک کمرے تک محدود تھے، کتابیں تھیں، عبادت تھی اور ان کی تلخ باتیں تھیں۔ حکومت کوشش کر کے نوجوان افسروں کو ان سے دور رکھتی تھی. لیکن اس کوشش کے باوجود بھی اگر کوئی جوان افسر ان تک پہنچ جاتا تھا تو اس کے کوائف جمع کر لیے جاتے تھے اور بعد ازاں اس پر خصوصی نظر رکھی جاتی تھی چنانچہ نوجوان افسر بھی ان سے پرہیز کرنے لگے،
جنرل ضیاء الحق کے بعد ائیر فورس نے انھیں پنشن اور دیگر مراعات دینے کی کوشش کی لیکن انھوں نے صاف انکار کر دیا. وہ خوددار انسان تھے . وہ دس دس دن فاقہ کاٹ لیتے تھے لیکن کسی سے شکایت نہیں کرتے تھے . مدت بعد ایک ایسا شخص ائیر چیف بن گیا جس نے ایم ایم عالم کی کمانڈ میں کام کیا تھا۔اس نے ان کے تمام دوستوں کو درمیان میں ڈالا. دو درجن لوگوں نے ان کی منت کی اور یوں وہ ریٹائرمنٹ کی طویل مدت بعد صرف پنشن لینے پر رضا مند ہوئے .
جنرل پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالا تو ایم ایم عالم صاحب نے ان پر بھی تنقید شروع کر دی . وہ فوج کے سیاسی کردار اور کرپشن کو ملک کی تباہی کا اصل ذمے دار قرار دیتے تھے . وہ کہتے تھے, جنرل مشرف اور ان کے ساتھی کرپٹ بھی ہیں اور یہ ہوس اقتدار کے شکار بھی ہیں. یہ لوگ ملک کو تباہ کر دیں گے . خفیہ ادارے پھر ایکٹو ہوئے . ایک بار پھر ان کی گفتگو ٹیپ ہوئی . یہ ٹیپ صدر جنرل پرویز مشرف کو پیش کر دی گئی۔ صدر نے ائیر چیف کو طلب کیا، ٹیپ سنائی اور ان سے کہا، چک لالہ حساس علاقہ ہے، یہ شخص ہماری ناک کے نیچے بیٹھ کر ہمارے خلاف گفتگو کر رہا ہے، اس سے بغاوت پھیلنے کا خدشہ ہے. آپ اسے راولپنڈی سے کہیں دور بھجوا دیں . صدر کا حکم تھا چنانچہ ایم ایم عالم صاحب کا سامان باندھا گیا اور انھیں راولپنڈی سے کراچی پہنچا دیا گیا. ان کا اگلا ٹھکانہ فیصل بیس تھا. یہ انتقال تک فیصل بیس میں رہے۔
دسمبر 2012ء میں ان کی طبیعت خراب ہوئی. انھیں نیوی کے اسپتال شفاء میں منتقل کیا گیا. وہاں 18 مارچ 2013ء تک داخل رہے.
18 مارچ کو جب انھوں نے آخری سانس لی تو ان کی شجاعت اور بہادری کے نغمے گانے والوں میں سے کوئی شخص ان کے سرہانے موجود نہیں تھا.
اور آج چوراہے پر رکھے ایم ایم عالم کے ایک ماڈل جہاز کو نقصان پہنچانے پر ہماری قومی غیرت جاگ گئ۔۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔۔۔!!!
کوپیڈ
@kh_warriors
#قوم_کا_جنون_عمران
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Salaried class slapped for additional 2.5% by gov making it 37.5%. No tax on property tycoons, agriculture and retailers who make 60% of GDP.
Draconian injustice must end.
Abdullah ibn Ja’far reported: The Prophet ﷺ entered a garden among the Ansar. When a camel saw the Prophet, it started weeping and making sounds as its tears flowed. The Prophet came to it and patted it on the head, so it became silent. The Prophet said: ...👇
1/3
@MaidahMuhammad@Masood2148Ahmed تو کیا ہوا۔
مسلمان کی یہ ہی توتاریخ ہے۔بنو امیہ جو پہلے سخت کافر تھے نبی کریم کو ختم کرنے اسلام کو مٹانے کی کوششیں کرتے رہے آپ صلعم کے چچا کا کلیجہ تک چبایا تھا فتح مکہ تک سخت دشمن اسلام تھے بعد میں وہی مملکت اسلامیہ کے سربراہ بنے اور مفتیان اسلام آج تک انہیں عزت دیتے ہیں۔
@MaidahMuhammad آج کل کے جتنے بھی بڑے بڑے جاگیردار گدی نشین یا کاروباری افراد ہیں ان کی اکثریت کا کھرا بد قسمتی سے انگریزوں کی وفاداری اور مجاہدین کے خون تک جاتا ہے
@MaidahMuhammad یہ جاگیر دار پہلے قیام پاکستان کے خلاف تھے جب کانگرس نے اپنی آزادی سے قبل اپنی پالیسی دی کہ ہم راج واڑے اور جاگیرداری نظام ختم کریں گے تو راتوں رات یہ طبقہ مسلم لیگ میں آگیا اور قاہد اعظم کو راستہ سے ہٹا کر ملک پر قابض ہوگیا ہر سیاسی جماعت اور اداروں میں شامل ہو گئے ہیں