اگر میں عاصم منیر سے نہیں ڈرا۔ مروت گنڈاپور گروپ کے سوشل میڈیا گروپ کی پورا سال گالیوں سے نہ ڈرا۔ گنڈاپور کے بھائی کی گالیوں پر اپنا پوائنٹ نہ بدلا۔
تو آپکو لگتا ہے تنقید سے ڈر جاؤں گا - جو مجھے سچ لگتا ہے ا وہ بولنا چھوڑ دوں گا۔ 😊
دبا کے کریں تنقید۔ کوئی لحاظ مت کریں۔
میرا کام سوال کرنا ہے۔ غلط کو غلط کہنا ہے۔ یہی خان کا نظریہ ہے۔
سبھی سوشل میڈیا کے ورکز میرے لئے محترم ہیں۔ آپ سب خان کے سپاہی ہیں۔ آپ نے ہی اصل جنگ لڑی ہے۔
آج اگر آپ مجھ پر تنقید کریں گے تو آپ برے نہیں ہو جائیں گے۔ میں آج بھی آپکو اچھا ہی کہوں گا۔ کیونکہ تنقید کرنا سب کا حق ہے۔
کھل کر کریں تنقید۔ کھل کر۔
BREAKING NEWS KPK PAKISTAN 🚨🛑⚠️
لو جی آفریدی قبائل نے خوف ناک اعلان کرتے ہوے کہا اب ہم بھی گولی کا جواب گولی سے دیں گے 😭
#٢٠٣٠_بلا_نقاب15#گورنر_راج_نامنطور