بنوں: پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن آفس کا افتتاح جلسے میں تبدیل۔
تحصیل ڈومیل میں الیکشن آفس کا افتتاح #NA39 کے امیدوار مولانا نسیم علی شاہ انتخابی نشان فاختہ 🕊️ اور #PK99 کے امیدوار ملک زاہد اللہ خان وزیر، انتخابی نشان مور 🦚 نے کیا۔ #ووٹ_صرف_کپتان_کا
(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)
انتہائی افسوسناک ننھا عمار اپنے قید والد میاں عباد فاروق کی راہ دیکھتا دنیا سے چل بسا سوشل میڈیا پر بار بار اپیل سامنے آئی معصوم عمار کو اسکے والد سے ملنے دیا جائے لیکن پتھر دل ظالم کے دل میں رحم نہیں آیا۔ سب کی اولاد ہے یاد رکھے ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے لیکن بے اثر نہیں
ننھا عمار اللہ عدالت میں انصاف ضرور ملے گا انشااللہ