#JusticeForNaqeeb
میرا کصور صرف یہ تا کہ میں ایک پشتون ہو
ابے یہ پشتونوں کو مارنے والوں ایک دفہ ہیسٹری دیکوں پشتونوں کے پشتون کے زمیر کبہی پاکستان کے خلاف پشتون کو اجازت نہیں دیگا تیرے جوٹیں الزمات سے کچھ نہیں ہوگا ہمیں انصاف چایے انصاف
#JusticeForNaqeeb
بہت افسوس کی بات ہے جس ملک کے لیے ہم نے جان دیکر اصیل کیا ہے اب اسی ملک میں ہمیں بے کصور مار رہی ہے کیوں ہمیں انصاف چائے ہمیں مجبور نہ کریں ہم محب وطن ہے ہمیں 2 کوڑے کے پولیس ہمیں اس طرح مار رہا یے کیوں ہم مرگیں ہے کیا انصاف دو ورنہ ہم انصاف دیلادینگے
السلام علیکم،
صبح بخیر، جمعہ مبارک
اگر تم شکر کرو گے تو میں اور زیادہ عطا کروں گا (القرآن)
اللہ تعالی ہم سب کو اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے___آمین
السلام علیکم،
صبح بخیر،
جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں، وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے اللہ تعالی ہم سب کی زندگی کو ہمیشہ پر بہار رکھے___آمین
پاکستان ایک اسلامی ملک ہیں یہ سب دنیا جانتا ہیں یہ سب دنیا تسلیم کرتا ہیں کے پاکستان ایک اسلامک ملک ہیں جب اسلام میں کسی جرم کا سزا مقرر ہیں وہ سزا کیوں نہیں دیرہیں پاکستان میں
#JusticeForZainab
#USFatherOfTerrorism
Mr @realDonaldTrump first of all you have to know that Pakistan is the power full country in the world you don't do any think finish terrorism from you are mind first of all