پاکستانی عدلیہ کی کارکردگی پر ایک اور سوالیہ نشان‼️
سیاسی جماعت کےقائد حافظ سعد رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی کےخلاف دائر درخواست پر انصاف کی فراہمی مسلسل تاخیر کاشکارہےلاہور ہائیکورٹ میں تقریبا50روزکےطویل انتظارکےبعدمقررہونےوالی سماعت بھی جسٹس جواد ظفرکی رخصت کےباعث ملتوی کر دی گئ
@TheTurab_25 *جان ہے عشقِ مصطفٰے روز فَزوں کرے خدا*
*جس کو ہو درد کا مزہ نازِ دوا اُٹھائے کیوں*
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سعد کی مدد فرمائیں نا 🥹🥹🥹
🚨پاکستانی عدلیہ اپنا مذاق بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کو وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل جسٹس جواد ظفر اہم ،سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں🥹😡
@DrDanish5 ایک سال سے ہمارے قائد سعد رضوی کہاں ہیں؟
عدالتوں میں اپیلیں مگر انصاف کے نام پر صرف تاریخیں! کبھی چھٹی کبھی نئی تاریخ آخر کب تک یہ انتظار؟
ہم پاکستان کی عدالتوں سے انصاف نہ مانگیں تو پھر کس سے مانگیں؟ ڈاکٹر دانش صاحب آپ سے التماس ھے ہمارے قائد کے لیے آواز اٹھائے 🙏
@DrDanish5 جناب دانش صاحب
افضل جہاد میں حصہ ڈالیں جناب ظالم حکمران سے کلمہ حق کہنے کی طاقت کریں
ایک سال سے پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کے لیڈر اور ان کے بھائی اور کارکنان کے لئے آواز اٹھا دیں کل کو اس کا بھی موقع نہیں ملے گا
آج کی پیاری حدیث مبارکہ 🫠🥰
💚🫶جمعہ مبارک🫶💚
یا اللہ اس مبارک دن کے صدقے سعد بھائی جان 🤍کو با عزت رہائی عطا فرما 🤲
یا اللہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے کرم فرما دے 🤲🥹