@MohsinHijazee کچھ دن پہلے ایک ویڈیو میں بندر کو شراب کے نشے میں اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے دیکھا. اس کا بس نہیں چل رہا تھا کہ کیا کچھ کر چھوڑے. حجازی صاحب بھی وہی بندر ہیں
@saeedhfs@arifhameed15 جن کو اپنا آپ بھول جاتا ہے وہ کورے ہی رہتے ہیں. جنہیں اپنا آپ یاد رہتا ہے، اپنے گناہ یاد آتے ہیں وہی اپنی تصحیح کرتے ہیں اور گناہوں سے توبہ کرتے اور استغفار کرتے ہیں. گالی گلوچ سے نکلیں اور یہاں آنے کا ارادہ کریں، انشاءاللہ افاقہ ہو گا
@saeedhfs@arifhameed15 باقی آپ اتنے طرم خان ہیں تو آپ قیامت میں بھی گالی گلوچ کر لینا کہ ماں کے نام سے کیوں پکارا گیا آپ کو. دیکھ لیتے ہیں کہ کیا بنتا ہے آپ کا
@saeedhfs@arifhameed15 اس کے علاوہ آپ کے پاس اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ آپ، آپ کے والدین ،آپ کی اولاد، آپ کی اولاد کی اولاد بدکاری کے نتیجے میں نہیں پیدا ہوئے. اسی وجہ سے آپ کو بروز حشر آپ کی ماں کے نام سے پکارا جائے گا تا کہ آپ کو اور مجھ سمیت اس دنیا کے باقی لوگوں کو بروز حشر شرمندگی نہ ہو
@saeedhfs@arifhameed15 مسجد نبوی میں بیٹھا ہوا ہوں. آپ کا پر نور ٹویٹ نظر سے گزرا. اللہ آپ کو اس قدر مبارک زبان استعمال کرنے کا اجر دے اور آپ کے اس کارِ خیر کا اجر آپ کی اولاد اور اگلی پچھلی تمام نسل تک پہنچائے