حمزہ ظہور نے آج بھارت کے میچ میں شاندار وننگز اننگز سے پاکستان کرکٹ کے شاندار مستقبل کی گھنٹی بجا دی ھے،شاندار فاسٹ باؤلرز کے ساتھ ساتھ خراجِ تحسین ھے ٹیم کے فٹنس کوچ پر، فیلڈنگ کا بھی شاندار شو تھا،۔ پاکستان ٹیم زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ڈانلڈ ٹرمپ نے تضحیک آمیز انداز میں عبدالرحمٰن محمد السید کو بولا کہ اگر تم جیت گئے تو تم کو سیکیورٹی چیک والے میٹل ڈیٹیکٹر سے گزر کر اسمبلی جانا پڑے گا،
اس کے جواب میں عبدالرحمٰن نے ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیا کے ضرور، اگر تم جھوٹ ثابت کرنے والی مشین سے گزرنے کو تیار ہو تو
مسٹر پتلو کے خلاف کھل کر اسی طرح بات کرنی چاہیے، جس طرح علامہ ناصر مدنی صاحب کر رہے ہیں،
مسٹر پتلو نے ہمارے معاشرے میں اخلاقیات کا جنازہ نکالا، قوم کی بیٹیوں کو سکولوں سے کالجوں سے ہٹوا کر ٹک ٹاک لائیو پر ٹھمکے لگانے پر لگا دیا، لڑکیوں کو ٹک ٹاک لائیو پر گندی گندی پنشمنٹ پتلو دیتا ہے۔ ایسے شخص کے ساتھ کھڑا ہونا ہے جو آپ کی بیٹیوں کے ساتھ غلط حرکتیں کرتا ہے؟ تو تف ہے آپ کی سوچ پر۔
کیا خان اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ تھا ؟ میر صاحب یہ 1990 نہیں کہ آپ کالم لکھیں گے اور نائی کی دوکان پر بیٹھ کر لوگ پڑھیں گے ہٰذا 2026 اب اگلے ماضی کی ویڈیوز اُٹھا کر منہ پر پھینک دیتے ہیں ! یہ تھا عمران خان دیکھو !
اسلام آباد میں ایل پی جی بحران شدت اختیار کر گیا، سرکاری نرخ فی کلو 279 ہے لیکن فروخت 550 روپے سے زیادہ میں ہو رہی ہے، کئی جگہ دکانداروں نے فروخت ہی روک دی۔۔!!
آج بھر پور کوشش کی گئی کہ محمود خان اچکزئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے، محمود خان اچکزئی عمران خان کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر ہیں، جن سے اسٹبلشمنٹ کو بھی ایشو ہے اور پی ٹی آئی میں موجود کچھ لوگوں کو بھی ایشو ہے، ڈاکٹر شہباز گل