یاد رکھو فضل الرحمٰن جھکنے یا سرنڈر کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوا۔ حق اور آئین کی بات ہر حال میں جاری رہے گی۔
تم دباؤ، پروپیگنڈے اور کردار کشی سے ہمارے اصولی مؤقف کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ حق گوئی ہماری جدوجہد کا بنیادی اصول ہے
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا جے یو آئی پاکستان کے ہنگامی وکلاء کنونشن سے خطاب
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana
پچھلے ڈھائ تین گھنٹوں اس کٹھ پتلی اور ڈمی وزیراعلی کی منافقت اور صوبے کی تباھی کو جس طرح جمعیت کے سوشل میڈیا کے رضاکار ابابیلوں نے دنیا کے سامنے طشت ازبام کیا ھے اس پر انکو سلیوٹ ♥️👏👏
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
*`-:(نوشکی):-` احمدوال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کھالیں جمع کرنے والے مدرسے کا نوعمر طالبعلم ریاض احمد ولد محمد طیب امیرزئی مینگل سکنہ احمدوال جاں بحق ہوگیا۔*
*واقعہ کی اطلاع ملتے ہی انچارج لیویز تھانہ جام غلام قادر جمالدینی نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا..
پاکستان کو سیکولر اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے،
یہ اسلام کےنام پے بنا ملک ہے ، یہاں جےیوآئی کے ہوتے ہوئے غیر شرعی بل پاس نہیں ہونے دیں گے۔ ان شاءاللہ
#غیرشرعی_بل_نامنظور
اپنوں نے تو مانا ھی ، لیکن سخت سے سخت مخالفین بھی تعریف کرنے پر مجبور ھیں ، یہ بات قابل داد ھے ۔
اللہ سلامت رکھیں میرے عظیم قائد کو
کچھ ھمارے مزھبی یوتھئیے ابھی تک مولانا صاحب کی حقیقت کو نہیں سمجھے
حضرت علامہ حق نواز جھنگوی رح
نائب امیر
جمعیت علماء اسلام صوبہ پنجاب
ایک بہت بڑے جلسے سے خطاب فرما رھے ھیں
ایک یادگار جلسہ اور یادگار تقریر
Engr Shakir Khan JUI Distt Malir Karachi
ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس نفاذ کیخلاف آج جےیوآئی بونیر نے قومی جرگہ منعقد کیا جسمیں تمام سیاسی جماعتوں اور مختلف یونین کے صدور اور سیکرٹریز نے شرکت کی جس کا متفقہ اعلامیہ جرگہ میزبان مفتی فضل غفور نے کچھ یوں بیان کیا ۔
جنگ اور جیو نیوز کی جانب سے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا ، جس پر جے یو آئی پنجاب کے ترجمان کی وضاحت پر جیو نیوز نے خبر کی وضاحت کردی۔
@geonews_urdu
بقول قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب یہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ کم اور اسٹبلشمنٹ کی نمائندہ زیادہ ہے
پی ٹی ائی کابینہ کا پہلا اجلاس کور کمانڈر ھاوس میں منعقد ہوا تمام وزراء نے وزیر اعلی کے زیر نگرانی صوبے کیلئے پانچ سالہ پلان تیار ہوا۔ ہاہاہاہاہاہا
@MoulanaOfficial
ماشاءاللہ
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر جےیوآئی سندھ کی جانب سے غزہ میں سولہ سو گھرانوں کیلئے 6 روزہ افطاری کا اہتمام
#TeamJUISindh#JuiUpdates
اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حماس رہنماء ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات
حماس رہنماء کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ آمد
غزہ کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ۔
اسرائیل نے ظلم و بربریت کے ریکارڈ توڑ دئے ۔حماس رہنماء
رابطہ عالم اسلامی کے اجلاس کے موقع پر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے فلسطینی بھائیوں بارے دوٹوک موقف اختیار کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ڈاکٹر ناجی زہیر
ہر موقع پر فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے ۔مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حماس رہنماء ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات
حماس رہنماء کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ آمد
غزہ کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ۔
اسرائیل نے ظلم و بربریت کے ریکارڈ ت��ڑ دئے ۔حماس رہنماء