غالباٌ مولانا فضل الرحمان پارک ویو سٹی لاہور میں قیام پذیر ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کو آج لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرنا تھا۔ لاہور پولیس نے پارک ویو سٹی لاہور کے داخلی اور خارجی رستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ پارک ویو سٹی لاہور کے ہزاروں رہائشی بھی محصور کر دیے گئے ہیں۔
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کی اچانک جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کے خاندان کو تمام عمل سے لاعلم اور دور رکھا گیا ہے۔ نورین بی بی کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو فی الفور والدہ تک رسائی انسانیت کا کم سے کم تقاضا ہے۔ نورین بی بی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں۔ انہیں محظ خدشے کی بنیاد پر ناحق گرفتار کیا گیا ہے اور کوٹ لکھپت جیل میں سخت حالات میں قید کیا گیا ہے۔
دہشت گردی کے بعد اب بھوک ، غربت میں بھی پہلے نمبر
خطے میں پہنچ چکے ہیں ۔ یہ دنیا کا سب سے غریب اور بھوک والا ملک بنانا چاہتے ہیں ظالموں شرم کرو پاکستان پر رحم کردو
100,000 workers lose their jobs in Faisalabad. More than 40% of power loom sector units have closed down.
Headings that show the poorest state of economy while the rulers drumbeat achievements elsewhere.
This is Punjab for information whose rulers are celebrating wonder what.
ہم نے عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے لفظ وکلا کی بجائے نامزد وکلا لکھنے کا کہا تو حکومتی ٹیم نے اس پر بھی کہا کہ پوچھ کر بتاتے ہیں، اس ایک لفظ ’’نامزد‘‘ کے لیے بھی فون کرکے اجازت لے رہے تھے، علامہ راجا ناصر عباس
Right now, there are thousands of brave people in Pakistan demanding the release of political prisoners, including Imran Khan.
I stand with the Pakistani-American community advocating for human rights in Pakistan, free and fair elections, and the right to protest peacefully.
Democracy only works when people can raise their voices in the streets, and at the ballot box, without fear of reprisal.
The people of Pakistan deserve free and fair elections, and I'm proud to stand with them!
Free Imran Khan and Bushra Bibi.
They’ve been held in inhumane conditions without medical attention, and both have reported significant eye damage. No one should be treated this way.
I stand with the thousands of protestors marching in Pakistan demanding their release. The people of Pakistan deserve free and fair elections.
حکومت کے پاس اب بھی وقت ہے۔ کل بانی سے ملاقات کروا دی جائے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، بیرسٹر گوہر
مذاکرات میں ڈیڈلاک کی وجہ حکومتی رویہ ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے دھرنے کا آغاز کے پی سے کیا، اسلام آباد جائیں گے۔ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ جائے تو بھی بات کرنی ہوگی۔ ایک قدم پیچھے ہٹ کر مسائل کا حل ڈھونڈنا ہوگا۔ لانگ مارچ کی آڑ میں گورنر راج یا ایمرجنسی جیسا اقدام نہیں ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، سب دھرنے میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔
What kind of blood pressure is it that a doctor from London is needed to control it? Who is this doctor? I am sure under right to information, we are entitled to ask and get answers.