تحریکِ لبیک پاکستان تصدیق کرتی ہے کہ
مرکزی امیر تحریکِ لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی خفیہ ایجنسیوں کی غیر آئینی، غیر قانونی، ماورائے عدالت، غیر اعلانیہ اور بلاجواز جبری تحویل میں ہیں:ترجمان تحریک لبیک پاکستان
شاہد خاقان، عمران خان اور اب مریم نواز
آخر تمام TLP کو کیوں روکتے ہیں؟
یہ لوگ نہ تو حکومت گرا رہے ہیں
اور نہ ہی پاکستان مخالف
صرف اپنا دینی فریضہ انجام دے رہے ہیں
پوری دنیا میں فلسطین کیلیے عوام باہر نکل رہی ہے پر
پاکستان میں پابندی؟
#اسرائیل_نوازخون_لیگ#لبیک_کامارچ_توہوگا
سنڌ جا ملازم هاڻي جاڳي چڪا آهن!
🚩 اسان جي محنت تي ڌاڙو ڪنهن به صورت قبول نه ٿيندو۔
✊ جيستائين حق نه ملندو، جدوجهد جاري رهندي۔
⚡ ظلم، لٽ مار ۽ ناانصافيءَ خلاف آواز اُٿندو رهندو۔
💥 اسان جو نعرو: انقلاب زنده باد – انصاف زنده باد!
#JusticeForSindhEmployees
#JusticeForSindhEmployees
پنشن قوانین میں تبدیلی اور ڈی آر اے کٹوتی ملازمین کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ یہ صرف رقم نہیں، یہ ہمارے مستقبل کی ضمانت ہے۔اساتذہ، کلرک، اور تمام سرکاری ملازمین ایک آواز ہیں: پرانا پنشن سسٹم بحال کیا جائے۔
پينشن ڪا سرڪار جي بخشش ناهي، اها ملازم جي سڄي زندگي جي خدمت جو حق آهي. حڪومت کي اجازت ناهي ته اهو حق ڪٽي رٽائر ملازمن کي ذليل ۽ محتاج بڻائي. ✊
#JusticeForSindhEmployees
صوبہ سندھ کے تمام ملازمین تقریباً دو ماہ سے سڑکوں پر اور تیئیس ستمبر سے تمام اداروں کو تالا بندی اور شدید پروٹیسٹ لیکن گورنمنٹ سوئی ہوئی ہے۔ ہم انتباہ کرتے ہیں کہ اگر مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو بلاول ھاؤس کراچی میں عوام کا جم غفیر جمع ہوگا۔
#JusticeForSindhEmployees