میں آپکے پاس جمہوریت کی بالادستی کیلیے گیا تھا لیکن پچھلے 25 سال سے آپکا رویہ ایک روٹھے ہوئے بندے جیسا ہی رہا ہے میں نوازشریف کے کمرے سے اے سی اتار لونگا میں یہ کردونگا وہ کردونگا۔اب تم جیل میں ہو میرا تو کبھی دھیان بھی نہیں گیا تمہارے اے سی کی طرف تم ایک کی بجائے 2 لگوا لو نوازشریف کو کوئی اعتراض نہیں۔
صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
آپ کو کیا اختیار ہے کہ آپ مجھے پارٹی صدارت سے ہٹا رہے ہیں۔ نیب کو کہا جاتا ہے کہ 6 مہینے میں اس جعلی کیس کا فیصلہ کریں۔مجھے جعلی کیس میں نااہل کرنے والے ججز ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے
قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
گندم اور آٹے کی قیمت میں40 فیصد تک کمی ہو چکی ہے کیا ڈبل روٹی کو آٹے کی مہنگائی کا جواز بنا کر 130 روپے سے 230 روپے تک پہنچانے والی کمپنیاں کچھ شرم کریں گی اور عوام کو آٹے کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف پاس کریں گی؟
حکومتی ارباب اختیار کیا اس جانب بھی توجہ کریں گے؟
@MaryamNSharif
میم آپ سے گزارش ہے پنجاب کے تمام اے سی ڈی سیز کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں جو کہ صوبے میں چیک اینڈ بیلنس کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں تا کہ ��وام کو پیٹرول آٹا میدہ سستا ہونے کے ثمرات مل سکیں
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif میم پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور میجسٹریٹ آفیسرز دن کو غریب سبزی و فروٹ فروشوں جن کو منڈیوں سے چیزیں مہنگی ملتی ہیں وہ آگےقیمت خرید سے سستی نہیں بیچ سکتے ان کو تو جرمانے کرتے ہیں کیا منڈیوں میں بھی آڑھتی و ہول سیل ڈیلرزحضرات کا بھی چیک اینڈ بیلنس ہوگا کیا؟
@MaryamNSharif
پی ٹی آئی کے دیگر لوگ کاغذات نامزدگی بارے شاید ٹربیونل یا عدالتوں میں ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب ہو بھی جائیں، مگر عمران خان ایسا ریلیف حاصل نہیں کر پائیں گے۔ خان کا الیکشن میں حصہ لینا دیوانے کا خواب ہی رہے گا۔ عمران خان ختم شد ۔۔۔۔
یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش
منتخب وزیر اعظم کے خلاف سازش رچانے، وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اور سزا دینے میں ثاقب نثار اور انکا بینچ، نیب کورٹ کے جج محمد بشیر،جنرل باجوہ اور ف��ض حمید ملوث ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کا Suo Moto نوٹس لیتے ہیں تو کیا پاکستان کے ساتھ ہونے والے اس بھیانک ظلم پر بھی کوئی از خود نوٹس لیا جائے گا؟
کیا یہ مجرم کبھی عدالت میں بلائے جائیں گے ؟
کیا جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس شوکت صدیقی کو بینچ سے کیوں ہٹایا گیا ؟ جنرل فیض حمید نے ��سٹس شوکت صدیقی کے گھر دو مرتبہ جاکر کیوں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینا قومی مفاد میں ہے اور اگر انہیں ضمانت ملی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہوجائے گی ؟ یہ دو سال کی محنت کیا تھی اور نواز شریف کو سزا دلوانے میں کونسا قومی مفاد تھا ؟
کیا جنرل فیض حمید سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس صدیقی کو کیوں کہا کہ نیب کورٹ میں سزا تو ہونی ہی ہونی ہے اب صرف سزا کی مدت طے ہونا باقی ہے؟ انکو کیسے معلوم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے؟ کیا جج محمد بشیر سے پوچھا جائے گا کہ جنرل فیض حمید کو کیسے علم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے ؟ کیا انور کاسی سے سوال کیا جائے گا کہ انہوں نے جسٹس صدیق�� کو کیوں بینچ سے ہٹایا اور کہا کہ خاموش رہیں یہ اوپر سے حکم ہے؟ اوپر سے حکم کس کا تھا ؟ کیا اعجاز الاحسن سے بھی پوچھا جائے گا کہ انھوں نے بطور مانیٹرنگ جج اس انصاف کے قتل میں کیا مانیٹرنگ کی تھی جو آج تک چلتی ہی جا رہی ہے؟ کیا جنرل باجوہ سے پوچھا جائے گا کہ انکی سرپرستی اور ناک کے نیچے جنرل فیض یہ سب کچھ کیسے کرتا رہا ؟