ایم کیو ایم حق پرستوں کے اجتماع کے نام سے آج ملیر میں عوامی طاقت دکھائی جائے گی، ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں ایم کیو ایم کا وژن عوامی خدمت ہے، عوام کو غلامی اور محتاجی سے نجات دلانا ہے، آج کا اجتماع اس جدوجہد کی کڑی ثابت ہوگا۔۔۔
#MQMPRisesAgain@MQMPKOfficial
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور اُسکے حق پرست عوامی گورنر کامران خان ٹیسوری بھائی کی جانب سے ملیر ٹاؤن کی عوام کے لئے شب قوالی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اس شب قوالی میں سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی اراکینِ مرکزی کمیٹی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
#MQMPRisesAgain
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور حق پرست عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھائی کی جانب سے ملیر ٹاؤن کی عوام کے لئے شب قوالی کا اہتمام کیا گیا۔
اس شبِ قوالی میں سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے اراکینِ مرکزی کمیٹی اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ شرکت کی۔
#MQMPRisesAgain