وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ماحول کے تحفظ اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی "لیکوئڈ ٹری" منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔مائیکرو الجی پر مبنی یہ جدید نظام محدود جگہوں پر بھی کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے اور آکسیجن پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔سموگ کے چیلنج سے نمٹنے اور شہری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے سائنس، تحقیق اور جدت کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔
"صاف فضا، صحت مند مستقبل اور سرسبز پنجاب کی جانب ایک اہم قدم"
ایک طرف پوری پی ٹی آئی اور دوسری طرف ایک اکیلا ٹک ٹاکر وہ بھی چوتھی فیل۔۔
لیکن پھر بھی پی ٹی آئی کی چیخیں رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ اس چوتھی فیل ٹک ٹاکر نے ساری پی ٹی آئی کو ایسے ٹانگا ھے جیسے قصائی نے لیلے کی کھال اتار کر ٹانگا ہوتا ھے۔
ڈئیر ن لیگ ذرا سوچیے
جب تک گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بننے کا فائنل نہیں ھو گا پیپلزپارٹی بجٹ پاس نہیں ھونے دے گی اور 28ویں ترمیم پیپلزپارٹی کے بنا پاس نہیں ھو سکتی اگر کہ ترمیم پاس کروانی ھے تو پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کی حکومت بھی دینی پڑے گی اس نظام کا سب سے زیادہ فائدہ پیپلزپارٹی اُٹھا رہی اور سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کو ھو رہا ھے. ابصار عالم
BBC has arrived in Muzaffarabad. The question is whether they want to report reality or will report to create an impression of instability and unrest, which is not the reality.
ابصار عالم شدید غصے میں۔
سرکاری نوکری اگر میں نے جمہوری دور میں کی ہے تو ایک ڈکٹیٹر مشرف کے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر سرکاری نوکری کی۔ جانور بھی اگر کسی کے ساتھ بیٹھ کر کھا لے تو لحاظ رکھتا ہے۔
تکبر اور میں نکالنے کا مشورہ۔
گولڈ سمتھ کے چشم و چراغ باہر بیٹھ کر کبھی زیک گولڈ سمتھ سے ستر ہزار فلسطینیوں کے شھید ہونے پر سوال نہیں کریں گے بلکہ پاکستانیوں سے سوال کریں گے ۔ سید مزمل شاہ
آج یہ ہم سے کہہ رہے پاکستان کیا جواب دے گا ؟ 😂😂😂
یہودیوں کے ٹکڑوں پر پلنے والے
President Xi Jinping praises PM Shehbaz Sharif’s peace efforts! 👏🏼🕊️ I’ve a feeling that our Prime Minister will be nominated for Nobel Peace Award! 🇵🇰