یوم دفاع و شہدا ،وطن کے شہدا ہمارا فخر اور قوم کا سرمایہ افتخار
یوم دفاع و شہدا کے موقع پر بلوچستان پولیس کے اعلیٰ حکام کی شہداء کے گھر آمد،لواحقین سے اظہار تعزیت
پولیس افسران گوادر میں کانسٹیبل شکیل احمد شہید، کانسٹیبل امام بخش شہید اورکانسٹیبل عبدالحکیم شہید کے گھر گئے
بلوچستان پولیس کے اعلیٰ حکام نے شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی اور ایصال ثواب کے لیے دعا کی
پولیس افسران نے شہدا کے لواحقین کو تحائف بھی پیش کیے اور ان کی ہمت و حوصلے کو سراہا
کانسٹیبل محمد کماری شہید کے بھائی نے بھائی کی شہادت پر اظہارِ تشکر کر تے ہوئے کہ؛
محمد کماری شہید نے وطن عزیز کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا
ہمارے پورے خاندان کو محمد کماری کی شہادت پر فخر ہے *، بھائی،شہید محمد کماری*
امیر بخش کے والد فیض محمد نے بیٹے کی شہادت پر فخر کرتے ہوئے کہا کہ؛
میرے بیٹے نے دوران ڈیوٹی وطن کی خاطراپنی جان قربان کی جس پر فخر ہے
ہمارا پوراخاندان بھی ملک و قوم کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہے ،والد،شہید امیر بخش
#1965VictoryDay
#1965VictoryDay
شہداء کی قربانیوں سے روشن پاکستان 6 ستمبر، عزم و وفا کا دن
6 ستمبر صرف تاریخ کا ایک دن نہیں، یہ پاکستان کی قومی یکجہتی، بہادری اور لازوال عزم کی علامت ہے۔
1965 میں جب دشمن نے وطنِ عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو پاکستان کی بہادر افواج اور پوری قوم ایک سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوگئی۔ سرحدوں پر جوانوں نے بہادری کی نئی داستانیں رقم کیں، فضاؤں میں شاہینوں نے دشمن کے عزائم خاک میں ملائے اور سمندروں میں وطن کے محافظوں نے اپنی ذمہ داری نبھائی۔
اس عظیم جدوجہد میں جن سپوتوں نے اپنی جانیں وطن پر قربان کردیں، وہ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔
شہداء نے ہمیں صرف ایک محفوظ وطن نہیں دیا، بلکہ یہ سبق بھی دیا کہ وطن کی سلامتی، خودمختاری اور عزت کے لیے قربانی سے بڑھ کر کوئی اعزاز نہیں۔
آج ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، ان کے اہلِ خانہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور اپنے غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو آج بھی وطن کی سرحدوں کے محافظ ہیں۔
پاکستان امن کا خواہاں ہے، لیکن امن کی خواہش کو کمزوری سمجھنا دشمن کی سب سے بڑی بھول ہوگی۔
ہماری طاقت ہماری افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت کے ساتھ ساتھ قوم کے اتحاد، شہداء کی قربانیوں اور پاکستان سے ہماری غیر متزلزل محبت میں ہے۔
آئیے آج ہم بھی عہد کرتے ہیں کہ
1️⃣پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ 2️⃣پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ 3️⃣اور وطن کے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں۔
🟢سلام اُن ماؤں کو جنہوں نے اپنے لختِ جگر وطن پر قربان کیے۔
سلام اُن باپوں کو جنہوں نے اپنے بیٹوں کی شہادت پر صبر کیا۔
سلام اُن خاندانوں کو جنہوں نے اپنے پیاروں کی جدائی کو پاکستان کی خاطر قبول کیا۔
*شہداء ہمارے کل کی حفاظت کے لیے اپنا آج قربان کر گئے ان کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے قومی شعور کا حصہ رہیں گی*
پاکستان کی مسلح افواج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
From 3-5 September 2026, twenty one khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province.
Following the successful engagement by security forces on the night 31 August / 1 September 2026 along Pakistan-Afghanistan Border in North Waziristan District, ten more khwarij holed up in the area were sent to hell, increasing the total number of khwarij who were trying to infiltrate and effectively neutralised by security forces to twenty five.
In another encounter in North Waziristan District, movement of another group of khwarij along Pakistan-Afghanistan border was picked up by the security forces. Own troops effectively engaged this group of khwarij. As a result of precise and skillful engagement, seven khwarij were neutralized.
Four more khwarij were also effectively neutralized in two different encounters in Kohat and Dera Ismail Khel Districts during joint operations.
These repeated incidents along Pakistan-Afghanistan border have once again vindicated Pakistan’s persistent stance regarding the abject failure of the Afghan Taliban Regime to deny the use of Afghan soil to the terrorist organization, under their patronage, for cross-border terrorism. The Afghan Taliban Regime has consistently failed to ensure effective border management and honour its international counter-terrorism obligations.
The Security Forces of Pakistan remain resolute and unwavering in their commitment to defend the nation’s frontiers. Sanitization operation are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
FM Syed Asim Munir, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces along with Mr Mohsin Naqvi, Minister of Interior meeting with Eskandar Momeni Iranian Minister of interior 🇵🇰
🇵🇰 پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ امن، استحکام اور سفارت کاری کا علمبردار ہے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور امن کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جانا چاہیے۔
ہم سب مل کر آواز اٹھاتے ہیں کہ اگر پاکستان نے خطے اور دنیا میں امن کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کیا ہے تو پاکستان نوبل امن انعام (Nobel Peace Prize) کا حق دار ہے۔
🔹 سفارت کاری میں قائدانہ کردار
🔹 امن کے لیے عملی اقدامات
🔹 علاقائی استحکام کے لیے مسلسل کوششیں
#NobelPeacePrizeForAsimMunir
#NobelPeacePrizeForPakistan
#PakistanForPeace