محدود اختیار اور وسائل کے باوجود جماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے
کراچی یونیورسٹی کو بسوں کا تحفہ دیں گے
اگلے سال بھی کراچی یونیورسٹی کو *10* بسیں دیں گے
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نا تھے
#BetterKarachiWithJI
Keywords:
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
ہم پر ایسے لوگ مسلط ہیں جو پانی جیسی بنیادی ضرورت بھی عوام کو نہیں دے سکتے
آنے والے انتخابات میں عوام بڑی تعداد میں ووٹ بھی ڈالیں اور اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں
#BetterKarachiWithJI#HafizNaeemUrRehman
کمال کا سیاسی اصول ہے!
جو کل حکومت گرانے کے ذمہ دار تھے،آج اُن سے سیاسی مشاورت جائز! اور جو کل حکومت گرانے کے کھیل سے الگ رہے،آج اُنہیں دشمن بنانا ضروری!
شاید سیاست میں وفاداری کا معیار بھی وقت کے ساتھ بدلتا ہے
بس اتنا خیال رہے کہ کل کا مؤقف آج کے آئینے میں اپنا چہرہ نہ دکھا دے!
ٹیکس نامنظور تحریک جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی نے 19 جولائی بروز اتوار چکدرہ فشنگ ہٹ میں اہم مشاورتی اسٹیک ہولڈر کنونشن کا فیصلہ کرلیا ہے،جس میں سیاسی جماعتوں سمیت زندگی کے تمام شعبہ جات کی نمائیندگی ہوگی۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نہایت افسوسناک اور باعثِ تشویش ہے۔
افغان قیادت کو یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی کہ پاکستان کے خدشات بے بنیاد نہیں ، طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سرحد پار سے دہشت گرد حملوں میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، جن میں ہمارے فوجی اور سیکیورٹی اہلکاروں نے اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ حال ہی میں چار ملکی ورکنگ گروپ (چین، روس، ایران اور پاکستان) نے بھی افغانستان سے دراندازی اور دہشت گردی روکنے کا واضح مطالبہ کیا ہے، اور یہی اس مسئلے کا واحد حل ہے۔
تاہم ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ دو برادر اسلامی ممالک کے درمیان تصادم کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ دونوں ممالک جذبات کے بجائے تدبر، مکالمے اور باہمی احترام کے ذریعے امن اور تعاون کا راستہ اختیار کریں ، یہی دونوں کے مفاد میں ہے۔
#Pakistan #AfghanistanAndPakistan