اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کی طرف سے الیکشن کمیشن کو دیا جانے والا بیان حلفی بادی النظر میں جھوٹا قرار دیدیا گیارہ جون 2018 کو بیان حلفی میں کہا میرے پاس دہری شہریت نہیں جبکہ امریکی شہریت کے خاتمے کا سرٹیفکیٹ 25 جون 2018 کو جاری ہوا
ماشاءاللہ
گورے بھی نواز شریف @MaryamNSharif کے دیوانے نکلے
نواز شریف زندہ آباد مریم نواز زندہ آباد کے نعرئے ♥️
نواز شریف کی محبت پاکستان سمیت پوری دنیا میں گھوم رہی ھے
ووٹ چور خان نے سچ کہا تھا باہر سے لوگ یہاں نوکریاں کرنے آئیں گے
یہ بیروزگار گورا ہے جو یورپ سے نوکری کرنے آیا تھا خان نے آتے ہی اس کو ووٹ چوری کرنے اور جعلی ووٹ ڈالنے کے کام پر لگوادیا😍😂
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں پیچھے کون ہے جو اسے یہ سب بولنے کیلئے کہہ رہا ہے
اگر یہ سچا ہے تو اس ٹائم اسنے ان لوگوں کو اپنا پریزائیڈنگ نومینشن کارڈ یا پیپر کیوں نہیں دیکھایا
🌹🌹اسلام علیکم ورحمةاللّٰہ وبرکاتہ🌹🌹
🌹🌹!!صبح بخیر زندگی!!🌹🌹
دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں
دو هی چیزیں ایسی هیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا " مسکراہٹ اور دعا 🌹🌹
انہیں همیشہ تقسیم کیجیے🌹🌹
قائد کی بیٹی مریم نواز مسلم لیگ ن کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لیے ڈسکہ آرہی ہیں
نوشین افتخار صاحبہ کا ڈسکہ کی غیور عوام کے لیے پیغام
مریم نواز کی ریلی اور جلسہ کے لیے عوام بھرپور شرکت کرے اور ایک بار پھر یہ ثابت کر دے، ڈسکہ مسلم لیگ ن کا قلعہ تھا اور ہمیشہ رہے گا