مجھے اطمینان ہے کہ میری جماعت اور میرا لیڈر پر امن دین اسلام کی تعلیمات کے پرچارک ہیں۔ میرے امیر نے مبنی برحق موقف اپنا کر مذھب کے لبادے میں چھپے درندوں کو واضح پیغام دیا ہیکہ "تم ہم میں سے ہرگز نہیں"
سلامت رہیں امیرِ محترم
چیئرمین پرائس کنٹرول چوہدری اکرم اپنی حکومت کےخلاف پھٹ پڑے
بےشرم یوتھیو
ذرا تم بھی بولو غریب کیلئے
سراج الحق صاحب کےمہنگائی کےخلاف مارچ میں شریک ہوکر کوکین خان کو جگاو اسےاحساس دلاو غریب مزدور مر رہا ہے
مہنگائی نےجینا حرام کردیا ہے
مہنگائی و بےروزگاری کا سانپ عوام کو نگل رہا ہے۔ حکمران بےحسی سے ان کی مشکلات میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں۔ جماعت اسلامی 4 جولائی کو ملک گیر احتجاج کے ذریعے عوام کی آواز بنے گی۔ ان شاء اللہ
#مہنگاپاکستان_بےروزگارنوجوان
لاہور:امیر العظیم سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ملتان روڈ پر مہنگائی کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں،امیر جماعت اسلامی لاہور ڈاکٹر ذکراللہ مجاہد اور دیگر بھی موجود ہیں۔