@ashwahab Ma sha Allah medam post to buht achi ki hen ap ny but jo ap ki under kaam krty hen wo b to ksi ghr ka taaj hoty hen un py b ksi k ghr ki zumadari hoti hy may be k wo b akela 10 logo ka kamany wala ho un sy b khush ikhlaaq raha kry Allah apka hamiyo nasir ho shukria
@balochi5252 اور یہ جتنے بھی نکلے ہوئے ہیں نہ میں نے ویڈیوز بہت ساری دیکھی ہیں یہ نوجوان بھی یہ دوسرے سارے دیکھی ہے میں نے نے اور یقین کریں میں یہاں پر بیٹھا ہوں یہ تجربہ میں آپ کو تجربہ بھی نہیں لازم نہیں آپ کو اس بات کا آپ کو کہتا ہوں ان لوگوں نے کبھی اپنے ماں باپ کو مسکرا کے دیکھا بھی نہیں
@balochi5252 اور جس نبی کا نام لے لے کے آپ گئے ہو نہ وہ نبی تو ایسے تھے کہ کافروں نے اتنا برا حال کردیا ان کا کا پتہ نہیں کون کون سے ظلم کیے تو اللہ خود فرماتا رہ کے سونیا تو تو حکم کر میں ان کو برباد کر دو و لیکن پیارے نبی نے کہا نہیں نہیں ان کو برباد نہیں ان کو ہدایت فرما