دنیا میں اس سے بہتر کوئی چیز نہیں ہو سکتی کہ جس سے آپ محبت کریں آپ ان کے ساتھ رہیں اس کے علاوہ باقی ساری باتیں جھوٹی ہیں افسانے ہیں لوگوں نے پھیلائی ہیں
Besides the fact that this is outside Pakistani territorial waters, Pakistan is part of the Combined Maritime Force with the United States and 2 dozen other countries. As part of this force, the US, Chinese (even Indian!) and many other navies are allowed passage for the joint security of maritime routes. This is just resistards losing their socks again over nothing.
لگتا ہے کسی کو PRIME LOCATIONS پر غریب غرباء کی سہولت سے چڑ ہو گئی ہے ۔۔۔ اسلام آباد میں رہ کر بھی سستی گروسری کی خواہش رکھنے والوں کو اسلام آباد میں رہنے کا حق ہی نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔ جاؤ پنڈی سے لے کر آؤ ۔۔۔ ان مقامات پر بھی ایلیٹ کے لیے مال، کیفے، پلازہ بنیں گے
فیصل صاحب
میں آپکو صدیوں کی کہانی سناتا ہوں
کیونکہ قوموں کی سرشت میں سالوں یا دھائیوں کا نہیں بلکہ کئی صدیوں کا دخل ہوتا ہے
پنجاب کا خطہ زمین
اللہ کریم
کی رحمتوں والا خطہ ہے
ایسے ٹکڑے اس پوری دنیا کی زمین پر بہت کم ہیں
کم از کم مجھے نہیں معلوم
کہ ایسا ٹکڑا اس خطہ زمین پر کوئی دوسرا موجود ہو
تمام موسم رکھنے والی میٹھے پانیوں کی سرزمین کا نام پنجاب ہے
جو رس اسکی پیداوار میں ہے
دنیا میں کہیں نہیں
اس خطے پر کبھی قحط نہیں آیا
کبھی کوئی pandemic نہیں آیا
کبھی کوئی موذی مرض نہیں پھیلا
اسکے خطے کے لوگ کبھی بھوکے نہیں سوۓ
اسنے خود بھی کھایا اور دوسروں کو بھی کھلایا
بھرے پیٹ والی قوم ہے
ہر آنیوالے غیر پنجابی کو کھلے دل سے ویلکم کیا
کہ میرے پاس کھانے کو وافر ہے
تُو وی کھالے
برصغیر کی 80% فیصد آبادی کو پنجاب سے اناج ملتا ہے
یہ دنیا کی ایک چوتھائی آبادی بنتی ہے
اسکے لوگ ازل سے خوشحال ہیں
اسی وجہ سے کھلے دل کے اور تعصب سے پاک ہیں
جنہوں نے کبھی بھوک دیکھی ہی نہیں
اُنہوں نے کہاں سے جنگجو ہونا ہے؟؟؟؟
نہ کوئی دنیاوی طاقت اُسکی زمین اُٹھا کر لیجا سکتی ہے
نہ بہتے پانی روک سکتی ہے
نہ اناج اُگنے سے روک سکتی ہے
نہ زمین کا رس ختم کرسکتی ہے
آپ تمام جنگجو نسلیں اُٹھا لیں
انکے لڑنے کے پیچھے دو چیزیں ملیں گی
زرخیز زمینیں اناج اور پانی
یہ دونوں چیزیں پنجاب کے پاس ہمیشہ سے موجود ہیں
اللہ
نے پنجابی کو اسکا مالک بنایا ہے
کوئی پنجاب فتح بھی کرلے
تو کیا زمین اُٹھا کر لیجاۓ گا؟
پانی ختم کر دیگا؟
اناج اگنا بند کر دے گا؟
یہ جتنے #گھوڑے_میرے_جنگجو جو تہتر خان بنی پھرتے ہیں
بنادی طور پر بھوکی نسلیں ہیں
روٹی نہیں ہوگی
تو لڑیں گے ہی 😂
جنہیں خود روٹی مشکل سے ملی ہو
اُنہوں نے کھلے دل کا کہاں سے ہونا ہے؟
اُسنے تو ہر آنیوالے سے نفرت ہی کرنا ہے
کہ میری روٹی کا حصہ دار آگیا
اناج کی وجہ سے دوسرے علاقوں لوگ تجارت کرنے پنجاب آتے تھے
پنجابی کبھی اناج لیکر باہر بیچنے نہیں گئے
آج دنیا تباہ ہوجاۓ
کون بچے گا؟
جسکی زمین میں پانی ہوگا اور زمین اناج اگانے والی ہوگی
وہ پنجاب کے پاس ہے
تیل سونا چاندی معدینیات بیچی جاسکتی ہیں
کھائی نہیں جاسکتیں
اگر خریدنے والا ہی کوئی نہیں
تو انکا فائدہ؟
ایران لبیا عراق وینزویلا کی حالت دیکھ لیں
سو پنجابی اس دنیا کی دیگر قوموں میں سے privileged class ہے 😍
جسکے پاس سونا اگلتی زمین ہے
اور اسکے اپنے لئیے وافر خوراک ہے
اسلئیے تو دوسرے سڑتے ہیں ہم سے
😂😂😂😂
مجھے فخر ہے کہ میں
#پنجابی_آرائیں ہوں😍✌️
#پنجاب❤️
اس بچی سے ایسی بات پوچھنے کے لئیے بھی
جانور کا دماغ، جانور کی سی جرات اور کسی جانور کا دل چاہیئے۔
کون کم ظرف اور وحشی لوگ کیمرہ لئیے لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن کر رہئے ھیں۔
When Muslim women cover themselves from head to toe, whether out of modesty or simply to keep warm, it’s labelled oppression & regression. When white/Western women do the same, it’s fashion or personal choice.
Apparently, the clothes aren’t the problem, it’s who’s wearing them.
فخرِ سادات
مکینکوں کے مکینک
بلکہ مجھے کہنے دیجیے
ابوالمکینک
نیلا گنبد میں بھی گاڑی
اتنی تیزی سے نہیں کھولی جاتی
جتنی تیزی سے شاہ جی نے
سارے دشمن نہ صرف کھول کے رکھ دیے
بلکہ لیر و لیر کر کے ایک صف میں کھڑے کر دیے
a fashion designer once told me she wished people bought clothes like they buy furniture. when you buy a couch, you know you're going to live with it for 10+ years. clothing purchases are often much more impulsive; the items treated as disposable.
مرثیہ لکھ سکتا ھوں
مگر سب سے کم عمر بچہ 4 سال کا ھے اس فہرست میں
اس سے زیادہ کچھ لکھنے کی ھمت نہیں۔۔۔
آج شور ھوگا، جسطرح PIMs والے واقعے کے بعد ھوا۔
اپنی اپنی سیاسی وابستگی کے حساب سے، بچوں کی لاشوں سے کچھ کشید کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
اور کل پھر سے وہی، روزمرہ
When someone’s been gone a long time, at first you save up all the things you want to tell them. You try to keep track of everything in your head. But it’s like trying to hold on to a fistful of sand: all the little bits slip out of your hands, and then you’re just clutching air
Iran can attack anyone directly or through houthis but you cannot hit Iran back because hawwww bad moslem you are if you think of harming little Iran 😔🥵