سُتھرا پنجاب گوجرانوالہ میں بے تحاشہ کرپشن ہو رہی ہے !
چھ چھ ماۂ سے تنخواہیں نہی مل رہی !
ٹھیکیدار کا نام ہے اخلاق چٹھہ !
پلیز مجھے اس ٹھیکیدار کا نمبر چاہیے !
تاکہ میں غریب ملازمین کی تنخواہیں دلوا سکوں !
گوجرانوالہ والے دوست متوجہ ہوں ! شکریہ
@CMComplaintCell ایک شکایت کی تھی سروس شوز کی نان ووون بیگ چارج کرنے کی اور پھر آپ نے جواب ہی دے دیا کوئی نہیں ہم سوال کرتے رہیں گے اور آپکو گاہے بگاہے یاد کرواتے رہیں گے
جنوبی پنجاب کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایک جامع منصوبے پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے ۔اس پراجیکٹ کے تحت بہاولپور میں 10 اوور ہیڈ ریزروائرز اور 138 مرکزِ آب، رحیم یار خان میں 12 ریزروائرز اور 256 مرکزِ آب جبکہ راجن پور میں 7 ریزروائرز اور 100 مرکزِ آب قائم کیے جا رہے ہیں۔ مارچ 2026 سے شروع ہونے والا یہ پراجیکٹ ستمبر تک مکمل کر لیا جائے گا جس کے بعد ان 29 ریزروائرز اور 494 مراکزِ آب کی مدد سے زمینی کھارے پانی کو جدید فلٹریشن پلانٹس کے ذریعے صاف کر کے ��راہِ راست عوام کے گھروں تک پہنچایا جائے گا۔انشاءاللہ!
پروفیسر عون ایک مقامی کالج میں لیکچرر ہیں۔
میں ان کی پوسٹ کی گئی ویڈیوز کا فین ہوں وہ انتہائی روشن خیال اور بڑے لطیف اندا�� میں ��نز کرتے ہیں اور حکومت کی خامیوں کو بہت خوبصورت انداز میں سامنے لاتے ہیں۔ بادی النظر میں ان کا انداز مزاحیہ ہوتا ہے لیکن اس میں اصلاح کا پہلو بھی نکلتا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں پٹرول کے مسئلے پر ایک لطیف انداز میں توجہ دلائی گئی ہے۔مجھے پسند ائی تھی میں نے کہا چلو اپ کو بھی اس پر لطف اور مزاحیہ ویڈیو سے محظوظ ہونے کا موقع دیا جائے۔
یہ ویڈیو کیسی لگی اور بتائیں کہ ان کی ایک ویڈیو اکثر شیئر کیا کی جائیں۔
آرام دہ کمروں میں بیٹھ کر مدارس کے چندوں سے سیاست کرنے والے مذہب فروشوں کو سرحدوں اور دشوار گزار علاقوں میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر قوم کی حفاظت کرنے والوں کی تنخواہیں گننے کا کوئی حق نہیں .
دہشت گردوں کے لیے نرم گوشہ رکھنے والوں نے نفرت انگیز بیانات سے اُن ماؤں کی بے توقیری کی ہے جن کے بیٹے وطن پر قربان ہو گئے،اُن بچوں کا غم تازہ کیا ہے جو اپنے شہید باپ کے سائے سے محروم ہو گئے اور اُن خاندانوں کے صبر کو رُلایا ہے جو ہر روز اپنے پ��اروں کی یاد کے ساتھ جیتے ہیں.
تنخواہیں گننے سے پہلے قربانیوں کا حساب بھی کر لیاکریں،
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں پاکستانی فوجی،پولیس اہلکار اور شہری اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیںہم سب شہیدوں کے قرض دار ہیں اگر شہیدوں کی قربانیوں کی تحسین نہیں کر سکتے تو اُن کےخلاف جلسے کرکے ہمارے زخموں پر نمک چھ��کنا بھی بند کریں .
#RespectPakistanArmy
@HumPayala@DsdDte قرآن پاک میں پردے کے احکامات بالکل واضح ہیں۔ سورہ النور (آیت 31) اور سورہ الاحزاب (آیت 59) میں خواتین کو اپنی زینت چھپانے اور باہر نکلتے وقت چادریں اوپر ڈالنے کا صریح حکم دیا گیا ہے۔ یہ کوئی کہانی یا قصہ نہیں، بلکہ فرض عبادت ہے۔
او بھائی سب کا اپنا انٹرسٹ ہے اپنی پالیسی ہے ایران کے علاوہ باقیوں نے کیا کیا وہ ایران ہی ہے جس نے ٹوٹا پھوٹا مقابلہ کر لیا آبنائے ہرمز کیا کھلوا لیا امریکہ یا اسرائیل میں سے کسی نے؟؟ ایران اور کیا کرئے اسرائیل کو ہٹ کیا عرب میں امریکی اڈوں کو ہٹ کیا اسرائیل کیساتھ ہی مصر ہے اس نے کیا کیا پتا نہیں کہاں کہاں سے اٹھ کے آجاتے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ ایوانوں کے عادی ہو چکے ہیں۔
جب کرسی نہ ملے تو زبان کھل جاتی ہے اور فوج پر بھڑاس نکالی جاتی ہے۔
قوم نے 2024 میں فیصلہ سنا دیا۔
اپنے حلقے سے ہارنے والے اب پوری ریاست کو بلیک میل کریں گے؟
#لعنت_مولانا_ڈیزل
@UmarCheema1 عمر چیمہ صاحب جو فیصلے غلط ہوتے ہیں وہ غلط ہی رہتے ہیں انکے نتائج بھی ایسے ہی ہوتے ہیں یہ کیسا دستور ہے کہ اپنا بچہ مہنگا آٹا اور بجلی خرید رہا اور وہ لے پالک جو آپکو قبول بھی نہیں کر رہے انکو بےتحاشا سستا مل رہا ہر جگہ ریاستی ٹیڑھ پن اپنا رنگ دکھا رہا ہے
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK اب جو بیگ 150 یا 200 روپے کا گروسری سٹور والے دیتے ہیں اسکا تو سمجھ آتا ہے کہ چند ماہ وہ گراسری کے لئے استعمال ہو جاتا اب یہ تو زیادتی ہے کہ 8000 کی شاپنگ کریں اور یہ پھر بھی چارج کر لیتے
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK سر مجھے آج سرور شوز بحریہ ٹاؤن جانا ہوا چند جوتے خریدے اور جب بل کی ادائیگی کی تو انہوں نے نا�� ووون بیگ کے بیس روپے فی بیگ چارج کئے میرے دو بیگ بنے چالیس روپے مجھ سے لئے جو بل میں مینشن ہیں ان صاحب کا کہنا تھا کہ پولی بیگز کی قیمت ختم ہوئی ہے کیا یہ نان ووون میں نہیں آتا