صرف ایک عمران خان کے اشارے پر یہ پوری قوم آپ کا اپنے ماتھے کا جھومر بنا لے گی، سر کا تاج بنا لے لی، ابھی بھی وقت ہے آپ یہ بات سمجھ لیں، ورنہ آپ قیامت تک پچھتائیں گئے !!
اِن جرنیلوں کو ایک ہی بات صابر شاکر نے، ارشد شریف شہید نے اور عمران ریاض نے سمجھائی تھی، کہ یہ مختلف آدمی ہے اس سے پنگا مت لینا، ملک چل رہا ہے اسے چلنے دو، لے لیا پنگا اب بھگتو،
قوم کو ایک بات پر عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے، کہ اس نے سارا کچھ قوم کو سمجھا دیا ہے، عمران ریاض
🚨🚨ایک انڈین پاکستان کے ہیرو اور پاکستان کا نام دنیا میں متعارف کرانے والے فیس آئیکن عمران خان کے بارے میں ان کی فتوحات بتا رہا ہے ۔
پوری دنیا میں قومیں اپنے ہیرو کو فیس آئیکن کے طور پر متعارف کر کے ملکوں کی ترقی نیک نامی کے لیے استعمال کرتی ہیںُ ۔
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کے فیس آئیکن یا تو مار دیے جاتے ہیں یا جیلوں میں قید کر دیے جاتے ہیں ۔
کیونکہ صیہونی طاقتیں ہماری کمپنی کو ٹارگٹ ہی یہی دیتی ہیں پاکستان کا نام دنیا میں اٹھنے نہ پائے نہ کوئی شعور دینے والا لیڈر ائے اس کے لیے جو کرنا ہے کرو ،اور ساری کمپنی اور سہولت کار اسی پلان پر ستر سال سے عمل کر رہے ہیں ۔