گوجرانوالہ میں اغواء کی کوشش میں بچ جانے والی بچی بتا رہی کہ وہ اپنی بہن اور کزن ساتھ سپارہ پڑھنے جا رہے تھے جب اسے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ملزمان ابھی تک نہیں پکڑے گئے
سرگودھا: سات سال کی معصوم بچی منتہا سے زیادتی اور قتل کیس کا مرکزی ملزم ہلاک ہو گیا
پولیس حکام کے مطابق، مرکزی ملزم ارسلان کو تفتیش اور برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔
راستے میں جھال چکیاں تین پلی کے قریب ملزم کے مسلح ساتھیوں نے سی سی ڈی کی ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی ٹیم کی جانب سے ملزمان پر کی جانے والی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں مرکزی ملزم ارسلان مارا گیا۔
#SamaaTV #Sargodha #JusticeForMuntaha #Encounter #PunjabPolice #SargodhaPolice #BreakingNews
How can anyone still support this Israeli govt when psychopathic monsters like Ben Gvir are ministers in it, advocating genocide in Lebanon? Disgusting.