شامِ غم پُرانے مسئلے بھی سوچنا پڑے
آج پھر سے اپنے فیصلے بھی سوچنا پڑے
دور اتنا بھی نہیں آنا تھا، حسنؔ، کہ پھر
گھر کو لوٹنے سے پہلے بھی سوچنا پڑے
میر حسنؔ
#اردو_زبان#اردو#شاعری
اسلام نے ایمان کی شاخوں میں سب سے زیادہ پھلدار شاخ "حَیاء" کو قرار دیا ہے، جبھی تو امیر المجاہدین، مجدّد دوراں، امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کے ایمان نے حلاوتِ ایمان کے پھلوں سے خوب لذّتِ عشق سے آشنا کیا ✨
سلام یا امیر المجاہدین 💔
@yousra_butt شامِ غم پُرانے مسئلے بھی سوچنا پڑے
آج پھر سے اپنے فیصلے بھی سوچنا پڑے
دور اتنا بھی نہیں آنا تھا، حسنؔ، کہ پھر
گھر کو لوٹنے سے پہلے بھی سوچنا پڑے
#اردو_زبان
شامِ غم پُرانے مسئلے بھی سوچنا پڑے
آج پھر سے اپنے فیصلے بھی سوچنا پڑے
دور اتنا بھی نہیں آنا تھا، حسنؔ، کہ پھر
گھر کو لوٹنے سے پہلے بھی سوچنا پڑے
میر حسنؔ
#اردو_زبان#اردو#شاعری
تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے بانی علامہ خادم حسین رضوی کا تین روزہ سالانہ عرس آج سے شروع ہو گیا ہے۔ عرس کے موقع پر ملتان روڈ پر واقع ٹی ایل پی کے مرکزی دفتر اور اس کے گردونواح کی تازہ ترین صورتِ حال کے مطابق علاقے میں معمول کی سرگرمیاں محدود دکھائی دے رہی ہیں۔
ملتان روڈ اور ملحقہ بازاروں میں جزوی کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں؛ چند دکانیں کھلی ہیں جبکہ بیشتر مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ اس کے علاوہ، عام دنوں کے مقابلے میں اس روٹ پر ٹریفک کی روانی بھی انتہائی کم ہے اور سڑکوں پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔