ایران نے میزائل حملہ کیا اس نے ایران کو سبق سکھایا
ہندوستان نے جارحیت دکھائی اس نے ہندوستان کا ناک مٹی میں رگڑ دیا
افغانیوں نے در اندازی کی اس نے افغانیوں کو گھر میں گھس کے مارا
ٹی ٹی پی ، بی ایل اے ، ٹی ایل پی جیسے دہشتگردوں کو تہس نہس کردیا
اور آج امریکہ جیسی سپرپاورایران کے ساتھ جنگ میں حافظ کے قلم سے جنگ بندی معاہدہ کررہی ہے
یہ میرے اور آپکے رب کی کرم نوازی ہے کہ حافظ سید عاصم منیر کا نام پوری دنیا میں گونج رہا ہے
حافظ جی آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
پنجاب میں سرکاری ٹیچر بننے کے لیے کم از کم گریجویشن اور B.Ed/ADE، میرٹ، ٹیسٹ، انٹرویو اور سرکاری بھرتی کا پورا عمل لازمی ہوتا ہے ان استادوں پر آپ کو اعتبار نہی اور آپ سرکار کا پیسہ ان پرائیوٹ اداروں پر لگانے چل پڑے ہیں جہاں استاد کوئی بھی ایف اے بی اے ہو سکتا ہے تو کوالٹی آف ایجوکیشن کہاں ہے ؟
سرکاری سکولوں کی نا کامی کا اعتراف دراصل اپنی پالیسیوں اپنی گورنس کے فیل ہونے کا اعتراف ہے
سب تعریفیں اس ذات کے لیے جو اس کائنات کا مالک ہے۔ وہ قادر مطلق جو جب کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ چیز ہو جاتی ہے۔
جس نے بقا کے خطرے سے دوچار ایک قوم کا ہاتھ تھاما، اسے ایک جارح قوم کی یلغار سے بچایا ، اقوام عالم میں اس کے قوت بازو اور آہنی عزام کا شہرہ ہوا اور یوں اسے حالت خوف سے باہر نکالا ۔
پھر اسے بہت مختصر عرصہ میں دنیا کی نظروں میں علاقائی امن کی داعی ایک با صلاحیت قوم کے طور پہ
متعارف کروا دیا۔
میں نے گزشتہ سال کے آغاز سے محسوس کر رہا ہوں کہ پاکستانی قوم کا کامرانی کا سفر شروع ہو چکا ہوا ہے۔
میں نام لے کر افراد کی تعریف کرنے میں ہمیشہ بخل سے کام لیتا ہوں۔۔۔۔ وہ تمام لوگ جنہوں نے پاکستان کو اس مقام تک لانے کے لیے کردار ادا کیا ہماری نیک دعاوں کے مستحق ہیں، ہم ان کے احسان مند ہیں۔
اے میرے اللہ اس قوم پہ اپنی نعمتیں مکمل فرما دے، اپنے خفیہ خزانوں سے اس کے معاشی حالات بہتر ہونے کے وسائل بھی مہیا فرما۔ آمین
اللہ کا واسطہ ہے اس ملک کو جہنم بنانے سے روکو۔
یہ ملک ہماری امیدوں کا آخری مرکز یہ امیدیں کرچی کرچی ہو رہی ہیں۔
عورت کی عزت لٹ رہی ہے مرد ذلیل ہو رہا ہے اور تو اور مخنث بھی تشدد کا شکار ہے۔
کوئی تو روک لو انسان کو روٹی نہیں عزت تو دو۔
With the Zong being the pathetic service provider. Where is PTA, why there's No check and balance, Just only fake advertisements.
@PakPMO@PTAofficialpk@Zongers@GeoASKKS
We are listening on every phone call that PTA restricted the Mobile Phone companies will No More enhance their package prices on monthly basis/Without any Prior notice, but yet today I subscribed the same monthly bundle in 1600 PKR, which I subscribed in 1500 last month,
+
Pakistan Telecommunication Authority
(PTA), as part of its ongoing consumer awareness and tariff transparency initiatives, has further enhanced the “Consumer Awareness” section on PTA’s official website to facilitate telecom consumers with improved access to tariff-related information and market trends.
Under this initiative, PTA has introduced a more user-friendly and comprehensive display of quarterly tariff trends for the top ten hybrid bundles (subscriber-wise) offered by Jazz, Ufone, Telenor, and Zong, along with updated tariff sheets reflecting prevailing package prices. The information includes package-wise quarterly pricing, annual increase percentages, validity, and incentives offered by operators, enabling consumers to effectively compare telecom packages and make informed choices.
#PTA #TelecomPakistan #ConsumerAwareness #TariffTransparency #DigitalPakistan #TelecomConsumers #MobilePackages #Jazz #Zong #Ufone #Telenor #Pakistan #TechNews #ConsumerRights #DigitalConnectivity #Broadband #TelecomUpdates #DataPackages #SmartChoices #TrendingNow
"اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کا فرمانبردار ہو تو ایسے لوگ ان کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا جو نبیوں اور صدیقوں اور شہیدوں اور صالحوں میں سے ہیں، اور یہ رفیق کیسے اچھے ہیں۔"
سورہ النساء آیت 69
تین عورتیں، تین کہانیاں۔۔
انمول پنکی غریب گھرانے کی تھی، جرائم پیشہ گینگز کے ساتھ کام کرتے کرتے خود کو محترمہ ڈاکٹر فضیلہ عباسی اور شاندانہ گلزار سمجھنے لگ گئی تھی کہ اسے کوئی پکڑ نہیں سکتا حالانکہ پاکستانی نظام کی تلخ حقیقت یہ ہے کہ غریب کے بچے کو یہ نظام پکڑتا ہے اور پھر یہ نظام پورا زور لگاتا ہے کہ دیکھو ہم نے کتنا بڑا کام کیا ہے اور عین اسی وقت نظام اپنی اشرافیہ کے بچوں، خواتین (چاہے جتنے بڑے مرضی جرائم کر رہے ہوں) انہیں تحفظ فراہم کر رہا ہوتا ہے۔
آج تک کسی کی جرات نہیں ہو رہی کہ محترمہ فضیلہ عباسی صاحبہ کے مقدمے میں ضمانت منسوخ کرانے کیلئے دلائل ہی دے سکیں، نظام کی طاقت کا اندازہ کریں کہ اب میڈیا پر فضیلہ عباسی صاحبہ کے کیس کی خبر بھی نہیں چلنے دی جاتی بلکہ اب صحافی حضرات انکے کیس کی سوشل میڈیا پر بھی کوئی اپ ڈیٹ وغیرہ نہیں دیتے۔ شاندانہ گلزار صاحبہ کیخلاف وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف جھوٹی خبر پھیلانے کے مقدمے کو کئی ماہ گزر گئے لیکن آج تک کسی مائی کے لعل میں اتنی جرات نہیں ہو رہی کہ وہ انکی ضمانت منسوخ کرا سکے، انہیں گرفتار کر سکے۔
یہی پاکستانی نظام کی حقیقت ہے، جتنے دولت مند ہوتے جائیں گے، نظام اتنا ہی آپ کا غلام بنتا جائیگا۔