جیکب آباد ٹیکنیکل کالج کے قریب چیکنگ کے دوران پولیس نے ایم این اے اعجاز جکھرانی کے بھائی خالد جکھرانی کو روک کر تلاشی لی اطلاع پر آزاد جکھرانی بھی گارڈز کے ہمراہ پہنچ گیا جہاں پولیس ٹیم سے تلخ کلامی کے باعث صورتحال کشیدہ ہوگئی پولیس ایم این اے کے بھائی کے اسلحہ لائسنس چیک کرنا چاہتی تھی ایم این کی بدمعاشی پر جب پولیس پیچھے نا ہٹی تو ایم این اے نے دھمکی لگائی میں زندہ بھٹو کو بُلا لوں گا جس کی وجہ سے پولیس ڈر کر پیچھے ہٹ گئی
پاکستان کے پاس جو فائٹر جیٹ ٹیکنالوجی ھے وہ کسی کے پاس نہیں دنیا کے سارے فائٹر جیٹ آگے کو اُڑتے ہیں پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر کو ریورس گیر لگا ھوا یہ پیچھے کو بھی اُڑ سکتا رافیل کو مارا اور واپسی پر دہی لیتا گھر چلا گیا 🤣😂🤣🤣🤣
کراچی والوں کے ٹیکس کے سیکٹروں ارب روپے
کرپشن کی نظر ہو رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں کے نام پر
شہر کے ساتھ مزاق بنا رکھا ہے۔
Fix SSWMB
#KarachiNeedsOwnership