بہت مشکل سے یہ ویڈیو ملی ہے، وائرل کر دیں۔۔!!
ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف پٹاخہ تک نہیں پھوڑ سکتا تھا اور نا ہی بھٹو گھاس کھا کر بم بنا سکتا تھا۔
پاکستان کو ایٹم بم ڈاکٹر قدیر اور انکی رفقاء کی قربانیوں سے ملا۔
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
دھاندلی کی شکایات کیسے ختم کی جائیں؟16 فروری سے دس مختلف جماعتیں پاکستان بھر میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کر رہی ہیں ان شکایات کا خاتمہ بہت آسان ہے فارم 45 میں موجود نتائج کو فارم 47 کے ساتھ ملا کر دیکھیں اگر فارم 47 کا نتیجہ مختلف ہے تو 45 کا نتیجہ تسلیم کریں قانون بھی یہی ہے
NA 63 نوابزادہ غضنفر گل شکست تسلیم کرتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ میں ہار گیا ہوں لیکن تحریک انصاف کے جیتی ہوئی سیٹ دھاندھلی کر کے تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار کو دی جا رہی ہے۔
47 میں بڑی بےضابطگیاں!
این اے 55 کل ڈالے گے ووٹ 172680
پی پی 15 کل ڈالے گے ووٹ 142448
پی پی 14 کل ڈالے گے ووٹ 91630
صوبائی اسمبلیوں کی کل تعداد 234078
( 234078 - 172680 = 61398 )
کیا 61398 لوگوں نے صوبائی اسمبلی کا ووٹ کاسٹ کیا اور قومی اسمبلی کا ووٹ کاسٹ کرنا بھول گئے۔
این اے 148 کے ایک پولنگ اسٹیشن میں بڑی واردات پکڑی گئی۔۔ جہاں تیمور ملک کو 767 ووٹ پڑے اور 13 ووٹ خارج ہوئے وہاں اوپر والا 7 ہٹا کر 13 کے ساتھ لگا کر 713 ووٹ خارج کر دیئے گئے۔ہاں سے صرف 293 ووٹوں سےہارے
@taimur_malik
https://t.co/1heNV4wubq
لیہ کے ڈپٹی کمشنر کا غیر قانونی حکم ماننے سے انکار ، آزاد امیدوار جیت گئے : " لیہ میں آزاد جیت رہے تھے پھر ڈی جی خان کے کمشنر ڈاکٹر ناصر جو بدزبان مشہور ہیں انہوں نے فون کیا شرجیل وٹو ڈپٹی کمشنر لیہ کو دھکمی دی اور کہا آزاد جیت رہے ہیں انکا کچھ کریں ، ڈپٹی کمشنر نے کہا جیتنے دیں میں کچھ نہیں کر سکتا " مجیب الرحمان شامی نے حقیقت بیان کر دی ، کامران خان کا ڈپٹی کمشنر کو قوم کی طرف سے سلام ، جانئے
@mujibshami1 #ElectionResults
Video link : https://t.co/vLd2Wwkyr4
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین