میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد عمران خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جا رہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔نہ تو انہیں یہاں لایا گیا ہے اور نہ ہی یہاں ای��ے کوئی آثار یا تیاریاں نظر آ رہی ہیں۔
ایک سابق وزیر اعظم کو نہ عید کے کپڑے پہنچنے دئیے گئے نہ عید کی نماز پڑھنے دی گئی۔
پھر کہا جاتا ئے اسے قید کہا جائے۔ کیسے!؟
یہ سرا سر اغواء ہے۔
ایک سابق وزیراعظم کو ملک کے زبردستی ہتھیائے گئے پانچ بڑے عہدوں نے مل کر اغواء کر رکھا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨اعجاز الحق کا بڑا دعویٰ 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ یہ تاثر دینا چاہتی ہے اگر عمران خان کو باہر نکالنا بھی ہے تو ایسا لگے قوم کو کہ وہ ڈیل کے ذریعے باہر آئے ہیں لیکن اس کے برعکس عمران خان ڈیل کرنا نہیں چاہتے تھوڑے دنوں تک دیکھ لینا پاکستان ڈیفالٹ ہو جائے گا ان کے ہاتھ سے سب کچھ نکل چکا ہے
ٹرمپ نے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا حکم دیا ہے اسکو کمپنی ٹاؤٹ ڈاؤن پلے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یاد دلاتا چلوں جرنیلوں کی تاریخ گواہ ہے امریکہ کو کبھی انکار نہیں کیا ڈونلڈ لو کی ایک دھمکی پہ سب لیٹ گ��ے تھے ٹرمپ تو پھر صدر ہے اس وقت سعودی عرب اور چین ہی بچا سکتے ہیں!
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
سائفر کے محاذ پر دلیری سے لڑنے والے قاسم سوری کی گفتگو
" مجھے آج فخر ہے میں مطمئن ہوں اور عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں نے بیرونی سازش کے خلاف رولنگ دی، مجھے غدار وطن کہا گیا لیکن میں آج مطمئن ہوں
🚨چیلنج
حکومت اگر انکار کر سکتی ہے تو کرے کہ @DropSiteNews کا جاری کردہ سائفر درست نہیں، لیکن اب ان کی مجال نہیں کہ یہ مزید جھوٹ بولیں، عوام ان کا جھوٹ نہیں چلنے دی گی، سلمان راجہ
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.