@s_i_ma1 اس پوسٹ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کتنا ہوتا ہے۔یہ سوات کا ہے اور آج کل سعودی عرب میں ہے۔اور سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہیں سوات میں۔سپین خان کی پی ٹی آئی سوات کے ایم پی ایز کے خلاف ویڈیوز کرتا ہے۔ خدارا جھوٹ بولنے پر عذاب میں مبتلا ہو جا��ے گی۔شرم کرو
@SydJamalShah بلکل سر سوات نے قاید اعظم کو ایک لاکھ روپے فنڈ میں دیئے تھے۔پاکستان کو ہوائی جہاز خرید کر دیا بیگم رعنا لیاقت خان نے وصول کیا۔سوات کے فوج نے آزاد کشمیر کو ہندوستان سے آزاد کیا۔اور اب ہمیں صرف رونے درد کے شیوا کچھ نہیں ملا
بڑھتی مہنگائی اور اخراجات
سوات ایکسپریس وے پر ٹال ٹیکس میں 20 فیصد اضافہ کی تجویز سامنے آگئی
محکمہ تعمیرات و مواصلات نے تجویز صوبائی حکومت کو منظوری کیلئے ارسال کردی ہے
@polutics1@RShahzaddk باچا کا نواسہ ہے۔اگر ایک آواز لگاے گا۔تو پورے پاکستان میں جتنے پختون قوم ہے سب دوسرے پارٹیوں کو چھوڑ کر پیچھے کھڑے ہونگے۔پختون اپنے زمین کا ایک انچ تقسیم نہیں ہونے دینگے
@RShahzaddk یہ سب پختون قوم کہہ رہا ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو۔خیبرپختونخوا کے تقسیم نہیں ہونے دینگے۔۔بلکہ ہمارے جتنی حصے پنجاب اور بلوچستان میں ہے وہاں پر پختون صوبے بنانے کے حق میں ہے
تم ہمیں جیلوں میں ڈالنے کی دھمکیاں دے رہے ہو۔
ہمیں جیلوں میں ڈالو، جس مرضی میں جیل میں ڈالو،
-
لیکن مجھے آپ کی آنکھوں میں آنسو ابھی سے نظر آ رہے ہیں - مشاہد اللہ خان صاحب کے تاریخی الفاظ
---اللہ مشاہد اللہ خان صاحب کو جنت الفردوس اونچا مقام دے-
@Fereeha@ImranKhanPTI میں ��ن کو رولاوں گا ان کو تکلیف پہنچے گی۔عمران خان
اللّہ تعالی بڑے بول بولنے سے بچائے ۔کل تک جو مریم نواز اور نواز شریف کو رولانے کی بات کرتا تھا آج اس عمران خان کی اپنی ہمشیرہ رو رہی ہے۔
@RShahzaddk اللہ حق ہے۔یہئ عمران خان فرعون کے لہجے میں کہا کرتا تھا کہ میں ان کو رولاونگا��میں تکلیف پہنچاونگا۔آج خود رو رہے ہیں۔ہر عروج کو زاوال ہے بیشک
@soldierspeaks اللہ حق ہے۔یہئ عمران خان فرعون کے لہجے میں کہا کرتا تھا کہ میں ان کو رولاونگا۔میں تکلیف پہنچاونگا۔آج خود رو رہے ہیں۔ہر عروج کو زاوال ہے بیشک
@FarooquiJameel اللہ حق ہے۔یہئ عمران خان فرعون کے لہجے میں کہا کرتا تھا کہ میں ان کو رولاونگا۔میں تکلیف پہنچاونگا۔آج خود رو رہے ہیں۔ہر عروج کو زاوال ہے بیشک
@HarmeetSinghPk اللہ حق ہے۔یہئ عمران خان فرعون کے لہجے میں کہا کرتا تھا کہ میں ان کو رولاونگا۔میں تکلیف پہنچاونگا۔آج خود رو رہے ہیں۔ہر عروج کو زاوال ہے بیشک