@OfficialShehr مجھے اقرار الحسن سے کوئی ہمدردی نہیں لیکن بادامی تو بہت اچھا دوست رہا ہے۔ اسکو اس طرح سے ٹرول نہیں کرنا چاہیے تھا۔ یعنی ان لوگوں کی دوستیاں بھی دکھاوے کی ہوتی ہیں؟ حکم ملا کہ ٹرول کردو تو کردیا؟
I mean seriously?
Iran just published a new Lego animation that will make Israel and Lego company so furious
They named it as "Modern Elephant Companions"
Those who doesn't know this majestic historic event @grok explain
اسرا۔ئیلی مذہبی رہنما کا اپنی یہودی قوم کو میسج کہ چودہ صدیوں کی محنت کے بعد ہم ایک اور علی کو مارنے میں کامیاب ہوئے اور آج ہم نے جنگ خیبر کا بدلہ لے لیا
یہودیوں کے ساتھ پاکستانی تکفیری مولوی جو ڈالر نما فضلہ خور جانور ہیں وہ بھی خوش ہیں
کمال ہے نا یہودی ،امریکی ، ہندو ، عیسائی اور تکفیری مولوی سب ایک ہی صف میں ہیں فقط دشمنی علی ع کی ہے اور علی ع،والوں کی
لعنت ہو علی ع کے دشمنوں پہ
اس جنگ کے بعد ایران رہے یا نہ رہے…
"ایران نے وقت کے یزید کی بیعت نہیں کی۔"
قیامت تک جب بھی غیرت، ایمان، حسینیّت، اور آلِ محمد ﷺ کی بات ہوگی تو ایران کا نام سب سے پہلے لیا جائے گا۔
وہ ملک جس نے اکیلے اسرائیل، امریکہ اور سات عرب ممالک، جو امریکی کالونیاں ہیں، کا اکیلے مقابلہ کیا۔
#Iran
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں۔
امت مسلمہ کو ایک بار پھر یتیم کرگئے۔ 😢 آیت اللّٰہ خمینی شھید۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
یہ شخص ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاون جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتا تھا
نہ اس کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھے
نہ اس کی اولاد دوسرے ملکوں میں زیر تعلیم تھی
نہ اس کی کروڑوں میں مراعات تھیں
نہ اس کا شاہانہ طرز زندگی تھا
یہ جوان تھا تو اگلے مورچے میں سپاہی کی طرح لڑتا ہوا ایک ہاتھ سے معذور ہو گیا
اور بوڑھا ہوا تو سپر بن کر اپنی قوم کے سامنے کھڑا ہو گیا
یہ بوترابی
یہ غزہ کے مظلوموں کا سب سے بڑا وکیل
یہ ذلت کی زندگی پر عزت کی موت کو ترجیح دینے والا
مٹی سے اٹھا
اور آسمانی رمزیں پا کر
مٹی میں اتر گیا
اس کے لیے کیا افسوس کہ یہ مزاحمت کے جس راستے کا راہی تھا اس کی خواہش اور منزل ہی شہادت تھی۔
اس نے اپنے ترکے میں ایک جائے نماز ایک تسبیح اور ایک ایسی قوم چھوڑی ہے جو امام حسین کی طرح کسی یزید کی بیعت کو تیار نہیں۔
سلام یا خامنہ ای
احمد فرہاد
@shamsaRehmani جب انسان کومٹی سےبنایاگیاتو اسکےدل میں احساس تفخرپیداہواکہ یہ مجھ سےکمترہے۔لیکن جب اسی انسان کوسجدہ کرنےکاکہاگیاتو وہshockedہوا کہ اپنےسےکمترکوسجدہ کردوں؟یہ حسدتھا اور اسکی انا بھی۔کہ اللّٰہ کےخلاف جاناقبول کرلیاساری زندگی مردودرہناقبول کرلیا۔لیکن انسان کوسجدہ کرنا گوارانہیں کیا۔
@shamsaRehmani یہ بھی ٹھیک ہے۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ
ابلیس نے اصل میں انکار اللّٰہ تعالیٰ کو نہیں کیا یعنی وہ تو سب سے فرمانبردار بندہ تھا کہ اسکی عبادت کے بدلے میں اسکو فرشتوں میں رکھ لیا گیا۔ اسکا مسئلہ احساس کمتری اور حسد تھا۔ فرشتوں کے درمیان اپنا آپ کم تر لگتا تھا کہ وہ آگ سے بنا تھا۔
@RShahzaddk وہاں بھی وہی فارم 47 والا معاملہ ہوا جو پاکستان میں ہوا۔ اچھا رول ماڈل بن گیا ہے پاکستان دنیا کیلیے۔اب امریکہ اور اسرائیل ہر ملک میں اپنی پسند کی حکومت لائیں گے۔بہت اچھا فارمولا ہاتھ آگیا ہے۔ اب تو کوئی ٹینشن ہی نہیں کہ عوام میں کون مقبول ہے کون نہیں۔ جب فارم 47 اپنے ہاتھ میں ہے