@hafeezullah_k دفن تم اور تمہارا خاندان ہو۔۔۔ حسان نیازی کو سمجھانا تھا ناں کہ دہشت گرد جماعت کو سپورٹ نہ کرے اسر نیازی کے پیچھے ملک اور ریاست کے خلاف نہ نکلتا۔۔
کیا سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ہونا جرم ھے جناح میڈیکل کالج کی ڈین پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کی قابلیت اھلیت اعلی تعلیم تحقیق کا معیار ملاحظہ فرمائیں ۔
پورے ادارے کراچی شہر میں ان جیسی قابلیت کی حامل شائد ھی کوئی خاتون گائنا کالوجسٹ ہو ۔برطانیہ جرمنی سے اعلی تحقیق کی ڈگریاں حاصل کی ۔
پورے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا سرکاری بے اولادی کا مرکز قائم کیا جہاں اولاد سے محروم غریب جوڑوں کو اولاد کی نعمت
حاصل ہوئی
۔
اب آپ سوچیں ایک غریب خاندان کے لیے آج بھی پاکستان میں گزر اوقات کس قدر مشکل ہے پندرہ بیس ہزار یہ خاتون کماتی ہو گی اس میں پورا گھر چلانا کس قدر ناممکن بات ہے بیمار باپ لوہے کی چادروں کے نیچے پڑا ہے پنکھا اور فریج چلا لیں تو بجلی کا بل ہی دس بارہ ہزار ہو
@2Kazmi ہر روز فیلڈ مارشل حافظ منیر پر ان کے ہینڈل سے ٹویٹ کیا جاتا ہے ان کے کارکن فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں دیتے ہیں یہ یاد کروانا تھا ناں اس بے غیرت کو