جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ آئینی جدوجہد، جمہوری روایات اور عوامی حقوق کی حمایت کی ہے۔ مسائل کا حل تصادم میں نہیں بلکہ آئین، قانون اور باہمی مکالمے میں پوشیدہ ہے۔ یہی راستہ قومی استحکام کی ضمانت بن سکتا ہے۔
#MaulanaInQuetta#صوبےنہیں_امن_دو
#عوامی_قوت_جمعیت#آئین_کےمحافظ_مولانا
#نااہل_حکمران_مفلوج_نظام
شائستگی، دلیل اور اخلاق جمعیت علماء اسلام کے قیادت کی پہچان ہیں ۔ یہی ہماری قیادت کا طرزِ عمل اور جماعت کا طرہ امتیاز ہے۔
ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ ہم اپنی قیادت اور جماعت کے نمائندہ ہیں۔ اس لیے اختلافِ رائے ضرور کریں، مگر دلیل، مہذب انداز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے۔
جب گفتگو ان حدود سے نکل جائے تو ہماری دلیل کی قوت بھی کمزور پڑ جاتی ہے۔
آئیں اگر مگر سے کام لینے کی بجائے اپنے کردار سے ثابت کریں کہ جمعیت علماء اسلام کے نام لیوا تہذیب، برداشت اور مضبوط دلیل کے ساتھ اپنے مؤقف کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
سمیع سواتی
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#��ق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور