Minister of health Dr. Yasmin Rashid visits Mayo hospital after the injured ones of Daata Darbar blast were brought.
داتا دربار دھماکے کے زخمیوں کو علاج کیلئے میو اسپتال لائے جانے پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد میو اسپتال میں
پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں بہترین طبی سہولیات متعارف کروانا انتہائی ضروری اور خوش آئند ہیں۔
معاشرہ سے پولیو کو ختم کرنے کیلئے ہر ایک فرد کو سنجیدگی سے سوچناہوگا
٭ پنجاب میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے وفاق ہرقسم کی مدد کرنے کو تیار ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا۔
میڈیا، علماء اور معاشرہ کی سوچ کو بدلنے والے تمام سٹیک ہولڈرز کو انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد۔
٭ تمام تر وسائل بروئے کار لاکر پنجاب سمیت پورے پاکستان سے پولیو کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہوگا۔
وزیرمملکت صحت ڈاکٹر ظفر مرزا۔
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں اعلیٰ سطحی اجلاس۔
لاہورمیں پولیو کیسز سامنے آنے کی وجوہات اور انسداد پولیو مہم کو مؤثر بنانے کے حوالہ سے جامع مشاورت
لاہورمیں پولیو کیسز کےسامنےآنےکی تمام وجوہات پر غور اور آئندہ لائحہ عمل پر اہم فیصلے کئے گئے۔
ممبر ڈسٹرکٹ ہیلتھ ایڈوائزری باڈی سیالکوٹ عمران بٹ صاحب کا DHQ سیالکوٹ سول ہسپتال کا اچانک دورہ،
جہاں پر مریضوں اور ہسپتال کے عملے سے ملاقات کی گئ،
اور ڈاکٹروں کو کہا گیا کہ بلاتفریق تمام مریضوں کا علاج یقینی بنایا جائے،
A clear headed, befitting response from @PakPMO .
We do not pick wars, but we will neither be intimidated nor bullied by any country any more! Truly,
#PakistanZindabad#PMIKTheStatesman
جہاں پر مریضوں کہ عیادت کی گئ، ایم ایس صاحبان سے تفصیلی بات چیت کی گئ، اور ہسپتال کے عملے اور ڈاکٹروں کو سختی سے کہا گیا کہ بلا تفریق تمام مریضوں کا علاج کیا جائے،
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ ایڈوائزری باڈی کے کام کو بھی سراہا گیا
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ میرا وزٹ کا مقصد سیاسی نہیں میں ڈاکٹر ہوں مسائل سے آگاہ ہوں سرکاری ہسپتال کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں ہسپتالوں کی ایمرجنسی کو بہتر کیا جا رہا ہے۔ماں اور بچے کی نگہداشت کے لئے گائنی وارڈ میں اصلاحات لائی جا رہی ہیں۔
مریم نواز کی وجہ سے مریضوں کوپریشانی کاسامناکرنے پر میں نے ایم ایس جناح اسپتال اور پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج سے بات کی ہے اور انہیں جناح اسپتال میں مریضوں کو تکلیف سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ میرا وزٹ کا مقصد سیاسی نہیں میں ڈاکٹر ہوں مسائل سے آگاہ ہوں سرکاری ہسپتال کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں ہسپتالوں کی ایمرجنسی کو بہتر کیا جا رہا ہے۔ماں اور بچے کی نگہداشت کے لئے گائنی وارڈ میں اصلاحات لائی جا رہی ہیں۔