@ctplahore سر ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اپ لاہور میں
لیکن سر معذرت کے ساتھ
اس تصویر میں اپ کی فورس کا ڈسپلن نظر نہیں ارہا جیسا کہ یونیفارم کا حصہ کیپ نہیں پہنی ہوئی
@miandawoodadv میاں صاحب ہائی کورٹ ایک رٹ ہی کر دیں یہ ناکے لگا کر صرف ٹارگٹ پورا کر تے ہیں یہ عوام کا پیسہ کہاں جا رہا ہے کس کو کتنا حصہ مل رہا ہے اور کمیشن کتنی مل رہی ہے اور یہ عوام کا پیسہ کون سے عوامی منصوبے پہ لگ رہا ہے
@miandawoodadv السلام علیکم۔۔۔
سر اپ ایک قابل اور منجے ہوئے پروفیشنل وکیل ہیں
سر اپ ہی ہم عوام کا بھلا کر سکتے ہو سر ان غیر قانونی چلانوں کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دیں۔ شکریہ
@insaff2006 جناب یہ وارڈن بدمعاش نہیں ہے ان کے پیچھے ڈنڈا دیا ہوا ہے ان کے افسران نے
جناب وکلا حضرات سے گزارش ہے عوام النس کی طرف سے میری اپیل ہے مہربانی فرما کر عوام کا بھلا کریں ان غیر قانونی چالانو سے جان چھڑوائیں اور ایک ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر یں
@AdvSahibaRana میڈم جی اپ ہی عوام کا بھلا کر دیں ایک ہائی کورٹ رٹ دائر کر دیں ان غیر قانونی چلانوں کے خلاف ۔یہ جگہ جگہ ایسے ناکے لگائے ہوئے ہیں جیسے ان کو کمیشن ملنا شروع ہو گئی ہے شاید