جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
اِس جان کی تو کوئی بات نہیں یہ جان تو آنی جانی ہے
Commemoration Prayer for Late Constable Muhammad Abbas 9351 of PHP Faisalabad Region, who died on 24.09.2023 in the line of duty.
#شہداۓپولیس#Martyrs#Muhafiz#PunjabPolice#PHP
یزید کی اولاد نے شیر افضل مروت عمران خان کے وکیل کے بہنوئی جو عمران خان سچا سپاہی اور باطل کو باطل کہتا تھا آج شہید کر دیا ہر پاکستانی جو حقیقی آزادی میں شہید ہوا قوم اُس کو سلام پیش کرتی ہے
مردہ یزید کو گالی دینا بڑا آسان ہے
زندہ یزید کو للکار
پھر تجھے حسینیت کا پتا چلے