@FSWarraich فلحال تو کیونکہ حکومت سازی کے لیے وقت محدود ہے اور مطلوبہ تعداد میسر نہیں ہے تو PTI کو اپوزیشن میں بیٹھ کر اپنی قانونی جنگ لڑنی چاہیے اور جیتی ہوئی وہ نشستیں جو دوسری جماعتوں کی جھولی میں ڈال دی گئی ہیں وہ حاصل کرنی چاہیں۔
#Election2024pakistan#ElectionResults2024#PTIofficial
صورتحال ،
اس وقت آئی جی پنجاب پولیس عمران ریاض خان کیس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی عدالت میں ہیں جبکہ آئی جی اسلام آباد پولیس شیریں مزاری کیس میں جسٹس میاں گل حس�� اورنگزیب کی عدالت میں موجود ہیں جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کیسز کی سماعت کرنے کے بجائے سپریم کورٹ روانہ ہو چکے ہیں،
لاہور ہائی کورٹ نے نگران حکومت کی آئینی حیثیت کے حوالے سے درخواست پر نوٹسز جاری کردیے ہیں
@TahirMughalPml2 جس عقل کے اندھے اور نصیبوں کے لنگڑے کا آپ ذکر فرما رہے ہیں اس نے خود تو کیا آنا ہے اس نے تو اپنی دختر نیک اختر اور برادر نامراد کو بھی اپنے پاس لندن بلا لیا ہے، ہمیں تو کوئی امید نہیں اس کے اسلام آباد تو کیا پاکستان بھی آنے کی
@RanaSanaullahPK رانا صاحب، ہم نے مان لیا کل رات احتجاج میں صرف 20/30 لوگ تھے۔۔۔ رانا صاحب، عمران خان تنہا ہے، موقعہ اچھا ہے، الیکشن ہی کرا دو! خوشبو لگا کے!
@MaryamNSharif Do YOU have a spec of shame? Insted of responding to @POTUS you felt that responding to @ImranKhanPTI was more important? You and your family are a total disgrace to our country.
@Ruftaj@CMShehbaz پٹواریوں نے کوئی شرم کھانی ہے؟ انہوں نے ڈھیٹ ہو کر کہنا ہے کہ سب بیٹھے اسی کا انتظار کر رہے ہیں، ایک لقمہ تک کسی نے نہیں لیا کہ چمن کا دیداور آۓ گا تو بسم اللہ کریں گے 😂
جنرل سرفراز شہید کا سب سے چھوٹا بیٹا آج میرے کندھے پر سر رکھ کر بیٹھا ہُوا تھا۔ بس ۱۵ سال کا ہے۔
میں نے پُوچھا اب بڑے ہو کر کیا کروگے ؟ جواب آیا:
فوج میں جاؤنگا اور پاکس��ان کی خدمت کرُونگا۔
اللہُ اکبر یہ جذبہ اللہُ اکبر۔
@RashidMurad اسلام علیکم ، انکل! ن لیگ کے حامی چاہے سیاستدان ہوں، صحافی یا شاعر انہیں تنقید کرنے کے لئیے مخالف کے گھر کی کسی خاتون کا حوالہ کیوں دینا پڑتا ہے؟ افسوس ہوا آپ کی بات پر