وقت ثابت کر رہا ہے کہ عمران خان سیاستدان نہیں ایک لیڈر اور لیجنڈ ہے. صلاح الدین، ارتغرل اور عثمان غازی آف ماڈرن ٹایمز. ان سب نے بھی اپنے تخت نہیں بلکہ اپنی نسلون اور ریاست کا سوچا. اور ان سب سے بڑھ کر آقا سردارِ دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انشاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے.
آج کی دو اچھی خبریں۔
جس کرنل نے 2024 کا الیکشن لوٹا اسے فالج کا اٹیک آیا۔
جس کرنل نے 26 نومبر کا قتل عام کیا اس کا نچلہ دھڑ مفلوج ہو گیا اور ہوائج ضروریا بھی ادا نہیں کر سکتا۔ اللہ کی رسی جب کھچھتی ہے تو کسی کو مہلت نہیں ملتی۔
یا اللہ تیرا شکر ہے باقی ظالمین کو بھی سزا دے آمین۔
اچانک سچ باہر آنا شروع ھو گئے ہیں، شوکت خانم کے بیٹے نے کہا تھا “ تاریخ بہت ظالم ہے یہ کسی کو معاف نہیں کرتی “ 👇
عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت گرائی گئی سازش کے تحت سازش کے تحت
ن لیگی جاوید لطیف
چھوٹی سی بچی نے عظمیٰ کردار کو ایسا لاجواب کردیا کہ عظمیٰ کردار کے پاس بچے کے سوال کا جواب ہی نہیں تھا ، منصور علی خان سمیت پورا ہال عظمیٰ کردار کے جواب پر ہانس پڑا۔۔۔۔۔see more
"Olur ki hoşunuza gitmeyen bir şey, sizin için hayırlıdır ve olur ki, sevdiğiniz şey de sizin için bir şerdir. Allah bilir de siz bilmezsiniz." (Bakara, 2/216)
🚨خوشا مدی کرنا بہت زیادہ مہنگا پڑ گیا
نصر اللہ ملک کی شہباز شریف کی خوشامدی کرنے میں کسر نہیں چھوڑی تو جناب صحافی امیر عبّاس کے سامنے مہنگی پڑ گئی ایسی چھترول کر دی گئی نصر اللہ پٹواری کو سانپ سونگھ گیا
حد کر دی ہے امیر عباس صاحب نے 👍🔥🔥✌️
ارشد شریف کا قتل شریف خاندان نے جنرل باجوہ اور ندیم انجم کیساتھ مل کر کیا
ارشد شریف کو شہید کرنے کے بعد مریم کے دل کی تسکین کے لئے سب سے پہلے قتل کی ویڈیو حسن نواز کے آفس بیجھی گئی
وجاہت خان
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا پٹوای عقل سے مکمل فارغ کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی بس مت پوچھیں
خود سنیں انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی🔥💯✌️
Every time you pay a motorway toll in Pakistan, 32.5% of it goes to an army organisation.
The Frontier Works Organization got the contract without open bidding. The Auditor General says Rs39bn of those tolls were never independently verified.
The road is the nation's. Whose barrier is it?
#AuditTheGenerals
#PakistanUnderMilitaryFascism
@RageAIcreator