سب جو مانگے وہ اس رمضان سب کو عطاء ہو جائے میں دعا کرتی ہوں یہ رمضان سب کے لیے خوشیاں لے کے آئے ہر کسی کی زندگی کو ایک خوبصورت طریقے سے بدل دے اور سب کا نصیب بہت بہترین طریقے سے کھول دے آمین
میری دعا ہے کہ یہ رمضان ہر ٹوٹے دل کو جوڑ دے ہر انسان جو پریشان ہے تکلیف میں ہے ازیت برداشت کر رہا اور جینے کی خواہش چھوڑ چکا ہے اسکو سکون عطاء فرمائے یہ رمضان سب کے زخموں کو بھر دے جو ناممکن ہے وہ ممکن کر دے سب کے لیے کُن کا معجزہ ہو جائے جو لاحاصل ہے وہ حاصل ہو جائے