1/1
اَتَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنْسَوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَاَنْتُـمْ تَتْلُوْنَ الْكِتَابَ ۚ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ (44)بقرہ
تم لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو مگر خود اس پر عمل نہیں کرتے حتی کہ تم کتاب کی تلاوت کرتے ہو کیا تم عقل نہیں رکھتے۔
﴿
🚨 جو جتنا بڑا فرعون ہوتا ہے، وہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی چوائس بن جاتا ہے۔ ایسے شخص کو 45 لاکھ کشمیریوں پر مسلط کر دیا گیا۔ ⚠️
🎥 ملک لیاقت (سابق DIG پنجاب پولیس، موجودہ آئی جی آزاد کشمیر) کی یہ ویڈیو ہے جس میں لاہور کے Doctors Hospital میں ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ان کے والد کے علاج کے بعد فیس مانگی گئی، جس پر ملک لیاقت پولیس نفری لے کر موقع پر پہنچا اور ہسپتال انتظامیہ پر تشدد کیا گیا۔
جس پر محسن نقوی نے اسے OSD کر دیا، مگر آج وہی شخص آزاد کشمیر کے لاکھوں لوگوں کے امن و امان کا ذمہ دار ہے۔ 🖐️
❓ پھر کہتے ہیں کہ کشمیری اس نظام کو کیوں نہیں مانتے؟
#RightsMovementAJK
یہ تو شُہدا کی توہین ہرگز نہیں؟
بلوچستان کے ضلع زیارت میں قتل کیے گئے پولیس اہلکار عطاء اللہ کی بہن کہہ رہی ہیں:
حکومت نے ایمبولنس نہیں دی۔ شادی کا جوڑا کسی کو دے کر 15 ہزار روپے حاصل کیے اور بھائی کی میت لانے والی گاڑی کا کرایہ ادا کیا۔
سوشل میڈیا پر ”شہدا کا مقدمہ“ لڑنے والے اِن بہنوں کے پاس دھرنے میں کب جا رہے ہیں؟
کیا ان سہولیات میں تعلیم ممکن ہے ؟؟ پی ایچ ڈی اور ماسٹرز کے لئے کیا یہ سازگار حالات ہیں ؟؟ وسائل سے مالا مال بلوچستان جہاں کھربوں ڈالر سرکار کی جیب میں جاتے ہیں مگر حقوق مانگنا جرم ہے
Is quality education truly accessible in these circumstances? Are these conditions conducive to pursuing Master’s and PhD programs? It is a profound irony that Balochistan is resource-rich—contributing trillions of dollars to the national exchequer—yet its people are criminalized simply for demanding their fundamental rights.
@amnesty@hrw
اک سال کم وبیش ماؤں کی کوکھ میں پلتے ہیں اگلے بیس سال باپ کی کمر انکی روزی روٹی کے چکر میں جھک جاتی ہے اور کاکول کے غنڈے اک پل میں انھیں جبری اغوا کر کے موت کے گھاٹ اتار کر ویرانوں میں پھینک جاتے ہیں
یہ ہے بلوچوں کی کہانی
فوجی مافیا کا اسلام اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں
At least seven people were killed after security forces allegedly opened fire on protesters in Pakistan-administered Kashmir during demonstrations demanding reforms.
The region faces curfew-like restrictions and an ongoing internet shutdown.
ایک سیاسی مطالبہ پر 41 روز سے راولاکوٹ کا محاصرہ کرنا کہاں کی دانشمندی ہے۔
ریاست جان بوجھ کر سادہ معاملات کو کیوں الجھا رہی ہے ۔ اب اگر اللہ نہ کرے ٹکراؤ ہوتا ہے تو فتح کسی کی نہیں ہو گی البتہ شکست پاکستان ' پاکستانیت اور پاکستانی مفادات کی ہو گی
یہ جہالت اب بند ہونی چاہیئے
حمد اللہ نے, قرآن و احادیث کی روشنی میں,
عاصم منیر کو ظالم ترین شخص ثابت کردیا!!
اور قرآن و احادیث کی روشنی میں ظالم کے خلاف بولنا اور آواز اٹھانا ایمان کا حصہ ہے!!
زبردست حمد اللہ صاحب 👏👏
آزاد کشمیر میں طالبات کے آزادی کے نعرے کوئی بغاوت نہیں۔ اس سوچے سمجھے جبر کا نتیجہ ہے جو پاکستان کی وحدت کو کسی ایجنڈا کے تحت خطرے میں ڈالنے کیلئے گلگت بلتستان ؛ بلوچستان اور فاٹا کے بعد اب آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں رنجیت سنگھی حکومت پہلے سے اس پر عمل پیرا ہے
اس عالمی ایجنڈا پر اندر سے کام کیا جا رہا ہے اس پر آج پاکستان چپ ہے تو تاریخ انہیں خاموش رہ کر جرم کا ساتھ دینے والوں میں شامل کرے گی
ہمیں روکا جا رہا ہے کہ دھرنے میں نہ جائیں، ایکشن کمیٹی نے ایسا کیا غلط کیا ہے؟ وہ تو ہمارے عوام کے حق کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں۔ رینجرز کہہ رہے ہیں جو بچے دھرنے میں گئے ان کے 'ب فارم' نہیں مانے جائیں گے، ہمیں آپ کے 'ب فارمز' کی ضرورت نہیں ہے، پاکستانی عوام سے گزارش ہے ہمارے ساتھ کھڑے ہوں۔ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شریک طالبہ کی جذباتی گفتگو، 'ب فارم' بھی پھاڑ دیا
ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... سیاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔
#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
بیٹھک بلوچ آزاد کشمیر
فوج اور رینجرز کی یہی سٹریٹیجی ہے پُرامن لوگوں پہ فائر کھول کے جتنے ممکن ہوں شہید کر کے بھاگ جاؤ ، یہ فوج اور رینجرز نہیں نصرانیوں اور مجوسیوں کے مسلح جتھے ہیں