ایک صحافی نے ایسا سوال کر دیا کہ محفل میں سناٹا چھا گیا…
مگر پھر قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے ایسا مدلل، جراتمندانہ اور دو ٹوک جواب دیا کہ مخالفین بھی سننے پر مجبور ہوگئے۔
یہ صرف جواب نہیں تھا،
بلکہ حقائق، بصیرت اور بے باک قیادت کی ایک واضح مثال تھی۔
👇
اسلام آباد کے جسٹس منیر اختر کیانی نے اپنے فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے، میرے سوال پر مولانا فضل الرحمان کا جواب سنے
#moulana
بھائی بھائی کا بیانیہ بہرحال دم توڑ رہا ہے، علماء کرام نے بولنا شروع کر دیا ہے، جیسا کہ علماء ایران کی حقیقت کو پہلے سے جانتے ہیں ۔۔ اس وقت ان کے اس کھلے اظہار کی شدید ضرورت ہے، تاکہ مسلمان دھوکے سے محفوظ رہیں ۔۔ الحمد اللہ
یہ ہے وہ سارا نام نہاد اسلام پسند نرا گند طبقہ ۔ جو ہر وقت وحدت امت کا راگ آلاپتے ہیں ۔ ۔انکی وحدت ایران ہے اور انکی امت اصل میں ایک ہی ہے جو کم از کم اہلسنت و اہلحدیث سے مختلف ضرور ہے ۔ ۔یہ قتل کریں دھمکیاں دیں فتوے لگائیں پھر بھی یہ تک. . فیری نہیں یہ سکردو میں آگ لگائیں وطن جلائیں سنگین نوعیت کے فتوے دیں یہ نا فرقہ واریت ہے نا متشدد فاشسٹ رویہ ہے ۔ ان نام نہاد دین داروں کے علاوہ کوئی اہلحدیث دیوبندی یا بریلوی عالم ایسی بات کہ کر بچا رہ سکتا ہے؟؟؟؟ ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہم اعتدال سے موقف رکھیں ایران پر حملوں کی مذمت کرنے کے بعد سعودیہ پر ایران کے حملے کہ مذمت کریں اور باقی اسلامی ملکوں کی حمایت کریں تو ہم امریکہ اور از را ئل کے ایجنٹ ہیں باقی سارے اسلامی ممالک انکے نزدیک غیر مسلم ہی ہیں ۔ ۔یہ اپنے ملک کی خارجہ پالیسی معاہدات کو روندنے کی بات کریں یہ پھر بھی ایجنٹ نہیں حقیقت یہی ہے کہ ہر اسلامی ملک کے دشمن اصلی ۔ ۔ی ہ ودی ایجنٹ یہی ہیں انکو یاد رکھیں اور ریاست بھی غور کر لے کون فرقہ واریت پھیلاتا ؟کون تک فیر ی ہے ؟؟جماعت فقط نام اسلامی کا نیا چہرہ اور نیا فتوی ملاحظہ کر لیں۔۔انکے جعلی فتوے کا جواب اتنا ہی کافی جو اسوقت سعودیہ اور پاکستان کے خلاف بات کرے وہی اصلی امریکی و یہو ۔ دی ایجنٹ ہے انکے ساتھ میرا رویہ ہمیشہ سے اعتدال والا ہے میری وال پر میرے تمام اسٹیٹس موھود ہیں لیکن انکی گالی برگیڈ کی مستقل ہرزہ سرائی مجھے ایڈمنز نے دکھلائی اور بتلائی ان پانچ سو ووٹ فی حلقے والی پارٹی کو جب آئینہ دکھایا تو انکو کافی تکلیف ہونی ہے اس لئے عرض ہے اتنا کریں جتنا بعد میں برداشت کر سکیں ۔ ۔انکے فتووں اور ریاست کو دھمکیوں کے بعد ہم یہی کہیں گے کہ ماشاءاللہ سب وطن دشمن اسلام دشمن حقیقی صہیونی ایجنٹ ایک جگہ ایک موقف پر متفق ہوچکے ہیں ۔ ۔ لیمیزاللہ الخبیث من الطیب
یہ سکردو کے حالات ہیں
خامنائی کا قتل اسرائیل نے کیا اور پاکستان کے شیعہ سنیوں کی مساجد شہید کررہے ہیں۔۔۔۔
انکا بس نہیں چلتا ورنہ یہ ہمیں زندہ جلا دیں۔۔۔
اور جہاں ہر انکا ہم پر بس چلا انہوں نے وہاں ہمارے ساتھ ایسا ہی کیا شام لبنان یمن عراق میں سنیوں کا قتل عام اس بات کا گواہ ہے۔
شامی مسلمان ایرانی لیڈر کی موت پر خوشیاں کیوں منارہے ہیں، ماضی میں شامی مسلمانوں کے ساتھ ایران نے کیا سلوک کیا تھا یہ کلپ ضرور سنیں سب سمجھ آجائے گا۔
#صدائےحق
فرقہ واریت نے شام اور عراق کو تباہ کر کے اسرائیل کے لیے کھلے میدان جنگ میں تبدیل کر دیا۔
ایران نے ان ممالک کی تباہی میں کردار ادا کیا
جو آج خود اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے لیے کھلے راستہ بن چکے ہیں۔
تراویح پڑھانا اعزاز تو ہـے ہی لیکن سامع کے جبر سے بچنا بھی ایک امتحان ہوتا ہـے۔ امام مسجد نبوی شیخ صلاح البدیر نے تو تراویح کے دوران ہی اشارے سے سامع کو کہہ دیا "اوہ یار" "اک منٹ سہی" اس کیفیت کو صرف تراویح پڑھانے والے سمجھ سکتے ہیں۔
🚨اپ میں سے کسی کی بھی
اختلافات ہونگے اپنی جگہ لیکن مولانا کی بات 100% درست ہے اگر یہ حقیقت نہیں تو میں پوری ذمہ داری سے کہہ سکتی ہوں کہ اپ کے اندر گڑ بڑ ہے حرام کے ہو نگے پکے پکے 🔥🔥
مفتاح اسماعیل عظمیٰ بخاری کے جھوٹ کے بخیے ادھڑتے ہوئے ۔
دنیا میں کسی صوبے کی بتا دیں جسکی ائیر لائن ہے؟ اگر چلو بنا رہے ہیں تو کہیں رجسٹر کرائی ہوگی، سول ایوی ایشن سے لائسنس لیا ہوگا، کوئی دفتر ہوگا ،کوئی سی ای او ہوگا، دنیا میں کون کارپوریٹ جیٹ خرید کر ائیر لائن کھولتا ہے؟
سوال یہ ہے کہ!
عاصم منیر نے مریم نواز کو ایک نئے منصوبے پر اربوں روپے خرچ کرنے کا اختیار سیاسی فائدے کے لیےکیوں دیا؟ جبکہ معیشت پہلے ہی تباہ حال ہے۔مہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ سے عوام پہلے ہی بلک رہی ہے۔ مریم نواز کا ہر نیامنصوبہ عوام کی جیبوں پر ڈاکا ہوتا ہے ۔ اشرافیہ کے لیے بنائے گئے لگژری جہاز غریبو کے خون پسینے کی کمائی سے اڑائے جائیں گے۔
عظمیٰ بخاری کے جواب پر مفتاح اسماعیل کا ردعمل.. جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے، اگر ائیر پنجاب بنا رہے ہیں تو کہیں رجسٹر کرائی ہوگی، سول ایوی ایشن سے لائسنس لیا ہوگا، کوئی دفتر ہوگا ،کوئی سی ای او ہوگا، دنیا میں کون کارپوریٹ جیٹ خرید کر ائیر لائن کھولتا ہے، مفتاح اسماعیل
پاکستانی چینل اے آر وائی نے دین کے احکام روندنے والے شخص کو اہم کردار دے دیا۔ قابل بیٹیوں کے حق پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں ملے گی۔ ڈراموں کے ذریعے معاشرے میں بگاڑ پیدا کرنے پر چینل کے مالکان کو فوری ایکشن لینا ہوگا۔
.
.
.
.
.
#shaoor#saifullahkhalid#transgederrights #womenrights #arydigital #arydrama #pakistanidramas #shaoormedianetwork #shaookpk #shaoorfeed