یہ ویڈیو اُس وقت کی ہے جب قابض افواج نے الما جہاز پر دھاوا بولنے سے پہلے دھمکیاں دینا شروع کیں۔
قابض حکومت نے ریڈیو کے ذریعے بیڑے کو ڈرانے کی کوشش کی اور کہا کہ اگر وہ غزہ کی طرف بڑھتے رہے تو جہازوں کو روک کر ضبط کر لیا جائے گا۔
کارکن تیآگو نے بھرپور جواب دیا:
“ہم ایک پُرامن، غیر پرتشدد انسانی مشن پر ہیں؛ ہمارا سفر بین الاقوامی قانون کے تحت جائز ہے۔
ہم اپنے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء، امداد، کپڑے، پانی، بیساکھیاں اور بچوں کی ادویات لے کر جا رہے ہیں اُن لوگوں کے لیے جو بھوک سے مرنے کے قریب ہیں۔
دنیا سب کچھ دیکھ رہی ہے اور ان جارحانہ اقدامات کے ذمہ داروں کو ضرور جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔”
Just out (with @mariakari1414) after 4 hours with Aafia in the dreadful FMC Carswell (we shouted, since the phone in the non-contact room still does not work): Aafia remains strong, unbowed by the nightmare she is living @Aafiamovement@FowziaSiddiqui