لاہور میں اکثر سپیشلسٹ ڈاکٹرز حضرات کنسلٹیشن فیس 6 ہزار روپے لیتے ہیں لیکن صرف کیش کی صورت میں، ڈیبٹ کارڈ سے نہیں۔ کیوں؟ تاکہ ٹیکس نہ دینا پڑے۔
اسی طرح نامی گرامی کڑاہی فروش اور مچھلی فروش بھی کچا بل بنا کر پیسے کیش میں لیتے ہیں تاکہ ٹیکس نہ دینا پڑے۔
دوسری طرف سیدھے سادے لوگ جو تنخواہ دار ہیں یا کسی اور سورس سے انکی انکم بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے انکے سامنے FBR والے جنگلی بھینسے کی طرح دوڑے چلے آتے ہیں!
Hey Richard, you invoked Imran Khan, then went silent for months. Now, with midterms near, the name is useful again. Asking why is not an attack. If a question draws threats, the lecture on democracy was never serious.
یہ پی ٹی آئی کا پہلا لانگ مارچ ہے جس کے شروع ہونے سے لے کر دو روز گزرنے کے بعد بھی فیصل واوڈا کی وارننگ دیتی پریس کانفرنس سامنے آئی نہ ہی وہ ٹی وی پر جلوہ افروز ہوئے۔
ورنہ ہر ایسے موقع پر وہ ٹم ہارٹنز کافی کے ہمراہ تمام ٹی وی چینلز کے پرائم ٹائم گیسٹ ہوا کرتے تھے ۔
🚨🚨 بیرسٹر عمیر نیازی-- عمران خان کے نام پر عمران خان کے ضلعے میں ایک لاکھ 50 ہزار لاکھ ووٹ لیا ہے
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کسی احتجاج میں شرکت نہیں کرتا👇👇👇
علی امین نے کہا تھا میں اس لانگ مارچ میں شرکت کروں گا لیکن کل جب وہ نکلے کینٹینرز دیکھ کر واپس آ گئے
ویسے اس لانگ مارچ نے بڑے بڑے چہرے بھی سب کے سامنے رکھ دیے ہیں، علی امین اور علی محمد خان کھل کر سامنے آ گئے ہیں، مروت کا تو خیر اب نام ہی نہ لیں
ایثار رانا
وقار ملک نے درست کہا ہے ،یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے، ورنہ نیتن یاہو کے ساتھ کیا رشتہ داری ہے جیو چینل کی کہ اس کی تو لائیو اسرائیل کی کابینہ اجلاس دکھاتے ہیں اور عمران خان کی تصویر کو بلر کرتے ہیں
عوام سڑکوں پر آتے ہی اچانک امریکہ میں عمران خان رہائی پر ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے لوگ بھی جاگ گیے۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ اس وقت اپنے مڈٹرم الیکشن کو دیکھ رہیں ہیں اب 6لاکھ مسلمان ووٹرز اور پاکستانی امیریکن ان کے جھانسے میں نہیں آہیں گیں دو سال میں ٹرمپ کی اصلیت کھل چکی ہے۔