قائداعظم آپ کو بتا نہیں سکے کہ یہ مجھے مار دیں گے،
فاطمہ جناح بھی نہیں بتا سکیں،
لیاقت علی خان بھی نہیں بتا سکے،
مجیب الرحمن نے بتایا تھا لیکن آپ نے یقین نہیں کیا
ذولفقار علی بھٹو نہیں بتا سکے،
بینظیر بھٹو نہیں بتا سکیں،
اکبر بگٹی نہیں بتا سکے،
لیکن عمران خان آپ کو بار باربتا رہے ہیں کہ یہ مجھے مار دیں گے۔ خدا کے لئے اپنے لیڈر کو ان درندوں کے ہاتھوں مرنے سے بچا لیں۔
#ComeToStreetsForKhan
#WhatAreTheyHiding
🔴 "ترکیے کو جہنم میں بدل دیں گے" کی دھمکی پر ہندوستان کو ترک تجزیہ نگار کا جواب:
"ہم سات شراکت دار برادر ملکوں کے ساتھ آئیں گے، اس گائے کو ذبح کر کے کھائیں گے جسے تم خدا سمجھ کر پوجتے ہو، ہمیں زیادہ تنگ نہ کرو!" 🤣
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ آلحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں جشن بعد میں ماننا سارے فوراً RO آفس پہنچو آج سستی دکھا دی تو مزید 5 سال یہ برداشت نہیں ہونے۔۔۔!!!
فورا سارے پہنچو آج جاگ جاؤ سب
وکٹری اسپیج تو دور کی بات ہے، الیکشن نتائج آنے کے بعد سے ٹویٹ بھی کوئی نہیں آرہی....
پاکستانیوں تم جیت چکے ہو،
الیکشن کمیشن اب جو مرضی واردات ڈالے لیکن پورے پاکستان تک اصل نتائج پہنچ چکے ہیں
جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں
اپنے ووٹ کا پہرہ دیں
کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں
آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا
Initial results proves that PTI independents are winning countrywide
As a response the military has ordered all the social media outlets to be blocked in Pakistan, so that rigging may be facilitated without scrutiny