وہ جیسے سمجھتے تھے ہم زندگی
میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے ہنسنا سیکھا کر
میری روح تک کو رولا گیا
وہ جس کو اپنانے کی چاہ میں
کھبی کھلتے گلاب سے
میری پتی پتی بکھر گی
مجھے ایسی ٹھوکر لگا گیا
عجب شخص تھا اے زندگی
اسے سمجھ کر بھی نہ سمجھ سکا
مجھے چاہتا بھی تھا
مجھے چھوڑ کر بھی چلا گیا