1
تھریڈ
کیلی گرافی شرٹ زیب تن کیے خاتون کو ہجوم سے بچانے والی پولیس افسر شہر بانو نقوی کون ہے؟
آپکو یاد ہوگا پولیس نے کھوجی کتے ریٹائرڈ کیے تھے، کسی نے تنقید کی تو کسی نے سراہا، قومی سلامتی کے اداروں کے لیے سروسز دینے والے سنفر ڈاگ کو مدت ملازمت پوری ہونے پر موت دی جاتی تھی
این اے 72 اور پی پی 48 چونڈہ کا پورا نتیجہ
زاہد حامد کے بیٹے علی زاہد ہار رہے ہیں جبکہ امجد باجوہ لیڈ کر رہے ہیں
پی پی کی سیٹ پر احسن عباس پی ٹی آئی کے لیڈ کر رہے ہیں جبکہ لیگی رانا لیاقت پیچھے ہیں جنکا سیالکوٹ جلسے میں میاں صاحب ذکر کر رہے تھے....
بریکنگ نیوز :
این اے 72،سیالکوٹ، پی پی 48،49 پسرور سے PTI کی جیت کے بعد آنسو گیس کی شیلنگ نتائج تبدیل.،
پی پی 48 سے پی ٹی آئی کے جیتنے والے امیدوار احسن عباس کی گفتگو
ڈی پی او سیالکوٹ پر غنڈہ گردی کا الزام
@ajmaljami@akbarbajwa@aliimumtaz@Obibhatti@SdqJaan@HamidMirPAK